سوڈان میں پیٹرول کی قیمتیں بڑھنے کے بعد گدھے مہنگے ہو گئے

ایندھن کی قیمت 20 گنا بڑھ کر 25,000 سوڈانی پانڈ فی لیٹر ہوگئی

گھوڑے اور گدھے کے گوشت پر مصر میں تنازع، جامعۃ الازہر کا جواب

 مسلم فقہاء کا اس بات پر اجماع ہے کہ انسان کے لیے خچر اور گدھے کا گوشت کھانا حرام ہے، جامعۃ الازہر میں تقابلی فقہ کے پروفیسر ڈاکٹر احمد کریمہ کا مؤقف

پاکستان میں گدھوں کی تعداد بڑھ گئی

رواں سال گدھوں کی تعداد میں ایک لاکھ تک کا اضافہ ہوا۔

اب خان صاحب کہیں گے کہ سائیکل اور گھوڑے خریدیں، مریم اورنگزیب

گھوڑے، گدھے، بھینسیں، کٹے، مرغیاں، انڈوں کے سوا اور کچھ عمران صاحب کے دماغ میں نہیں آتا، ترجمان ن لیگ

گدھوں کی افزائش کے لیے حکومت پنجاب نے سرکاری فارم قائم کردیا

صوبائی حکومت گدھوں کی برآمدات کے ذریعے زرمبادلہ کمائے گی۔

پی ٹی آئی، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے دور حکومت اور گدھے 

اس طرح 2010 میں ملک بھر میں گدھوں کی تعداد 47 لاکھ تھی جو 2020 کے مالی سال تک 56 لاکھ تک پہنچ چکی ہے۔

کیا واقعی لاہور میں مینڈک کا گوشت کھلایا جا رہا ہے؟

سوشل میڈیا پر یہ خبر چل رہی تھی کہ اب لاہوری گدھے کے بعد مینڈک کا گوشت بھی کھا رہے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز