کرناٹک:حجاب پابندی سے متعلق کیس میں 2رکنی بینچ کا الگ الگ فیصلہ

معاملہ لارجر بینچ کی تشکیل کے لیے چیف جسٹس  سپریم کورٹ کے پاس بھیج دیا گیا۔

حجاب تنازعہ: بھارت میں مسلمان طالبات کو امتحان دینے سے روک دیا گیا

امتحانی مرکز میں چھ طالبات کو حجاب اتارنے کا حکم دیا گیا تاہم طالبات نے انکار کردیا

حجاب تنازع:بھارتی ریاست کرناٹک میں صدارتی راج نافذ کرنے کا مطالبہ

مسلم فورم نے بھارت کے صدر رام ناتھ کووند کو خط لکھ دیا

بھارت: باحجاب طالبات کو امتحان دینے کی اجازت کیوں دی؟ 7 اساتذہ معطل

امتحانی مرکز میں حجاب پہننے والی ہر طالبہ کے خلاف کارروائی کی جائے گی، وزیر داخلہ اراگا جانیندرا

حجاب پر پابندی: بھارت میں آواز اٹھانا جرم بن گیا، طالبہ کا خاندان نشانہ بن گیا

حزرہ شفا کے والد کے ہوٹل پر جنونیوں کے جتھے نے حملہ کیا اور بھائی کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔

یہ بھارت ہے: حجاب پر پابندی کیخلاف احتجاج کرنے والی طالبات پر مقدمہ درج

ریاست کرناٹک کے شہر تمکرو میں لڑکیوں کے کالج کے سامنے احتجاج کرنے والی دس طالبات کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

بھارتیہ جنتاپارٹی کے ارکان پر کویت میں داخلے پر پابندی کا مطالبہ

کرناٹک میں حجاب پر پابندی  کیخلاف ارکان کویتی پارلیمنٹ نے اسپیکر کو خط  لکھ دیا

ٹاپ اسٹوریز