مورو، مسافر کوچ اور کار میں تصادم، 8 افراد جاں بحق، 20 سے زائد زخمی

جاں بحق افراد کی نعشوں اور زخمی ہونے والوں کو سول اسپتال مورو اور نواب شاہ کے اسپتال میں منتقل کیا جا رہا ہے۔

2ہزار سی سی سے زائد کی گاڑیوں کی رجسٹریشن پر ایکسائز ڈیوٹی میں اضافہ

آئندہ بجٹ میں 2001 سے 2500 سی سی کی گاڑیوں کی ویلیو پر6 فیصد فکس ٹیکس عائد

کاریں روشنی، کاربن ڈائی آکسائیڈ اور پانی سے بنے ایندھن سے چلیں گی

کیمبرج کے سائنسدان نے فوٹو سینتھیسز کے عمل کی نقل کرکے ایندھن تیار کرنے والا مصنوعی پتہ تیار کرلیا

مسافر بس اور کار میں تصادم، 20 افراد جاں بحق، 10 زخمی

حادثے کا شکار ہونے والی مسافر بس گلگت سے راولپنڈی جا رہی تھی جب کار کی منزل گلگت تھی

ڈالر کا اتار چڑھاؤ، گاڑیوں کی قیمتوں میں کتنا اضافہ ؟ کتنی کمی ہوئی؟

فارچونر لیجینڈر کی قیمت اس وقت ایک کروڑ 58 لاکھ 30 ہزار ہے۔

لیڈی ڈیانا کی کارساڑھے 6 لاکھ پاؤنڈ میں نیلام

شہزادی ڈیانا گاڑی کو 1985 سے 1988 تک خود ڈرائیو کرتی رہیں۔

اب ریسنگ کارز بھی بغیر ڈرائیور دوڑیں گی

مقابلے میں دنیا بھر کی کل 21 یونیورسٹیوں کی 9 ٹیموں نے حصہ لیا

لیمبرگینی کی ’دی کانٹیج‘کی2021میں دوبارہ واپسی

اس کار کی رفتار2.8 سیکنڈز میں62 میل فی گھنٹہ تک پہنچ جاتی ہے

ٹاپ اسٹوریز