کابل ایئرپورٹ پر خودکش حملہ آور بھارتی کالج کا طالبعلم نکلا

کابل ایئر پورٹ کے مرکزی دروازے پر خود کو دھماکے سے اُڑا کر 13 امریکی فوجیوں سمیت 170 افراد کو ہلاک کیا تھا۔

کھلایا، پلایا، اپنا بنایا، گرسکھایا اور پھر چھوڑ گئے، یہ ہیں امریکی کتے

ریکی فوج میں شامل کتوں کی تربیت پر 40 ہزار ڈالر یعنی 66 لاکھ روپے تک کا خرچہ آتا ہے۔

افغانستان سے امریکی شہریوں کو نکالنے کیلئے مزید وقت لگے گا، پینٹاگون

امریکہ انخلا کی تاریخ ختم ہونے کے باوجود افغانستان نے اپنی شہریوں کو نکالنے کے لیے تیار ہیں۔

کابل ایئرپورٹ پر فائرنگ

فی الحال جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی

کابل ایئر پورٹ دھماکے، ہلاکتوں کی تعداد 100 سے تجاوز کرگئی

دہشت گرد تنظیم داعش نے دھماکوں کی ذمہ داری قبول کرلی

پاکستان کی کابل میں دھماکوں کی مذمت

ہم  سوگوار خاندانوں سے ہمدردی اور تعزیت کرتے ہیں، دفترخارجہ

امریکہ: افغانستان سے ایمرجنسی آپریشن، ہر 39 ویں منٹ پر اڑان بھری جائے گی

کابل ایئرپورٹ سے 24 گھنٹے میں 95 فلائٹس اڑانیں بھریں گی، ترجمان پینٹاگون جان کربی

یوکرین کی کابل سے طیارہ ہائی جیک ہونے کی تردید

یوکرینی شہریوں کو کابل سے انخلا کے لیے جانے والا طیارہ اغوا نہیں ہوا، یوکرینی وزارت خارجہ

افغانستان:امریکا نے اپنےشہریوں کوکابل ایئرپورٹ جانے سے روک دیا

امریکیوں کو سیکیورٹی خطرات درپیش ہوسکتے ہیں، سفارتخانے کی تنبیہ

افغانستان: بھارت کے سفارتی عملے کو ایئرپورٹ طالبان نے اپنی حفاظت میں پہنچایا

مودی حکومت نے جس طرح اشرف غنی حکومت کی حمایت کی تھی اس کی وجہ بھارت کا سفارتی عملہ سخت پریشانی میں مبتلا تھا۔

ٹاپ اسٹوریز