عمر گل نے ڈومیسٹک کرکٹ کو الوداع کہنے کا فیصلہ کر لیا

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ عمر گل کا آخری ایونٹ ہوگا

ڈومیسٹک کھلاڑیوں کے ماہوار وظیفے میں اضافہ

کٹیگری اے پلس میں شامل 10 کھلاڑی ڈیڑھ لاکھ روپے ماہانہ حاصل کریں گے

نئے ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کی حکمت عملی کیلیے چھ ایسوسی ایشنز کے کوچز کی ملاقات

تمام کوچز نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر کی انتظامیہ اور کوچز کی مشاورت سے آئندہ سیزن کے لیے ٹیموں کی تیاری کو حتمی شکل دیں گے

پی سی بی کا ایس او پیز کے تحت ڈومیسٹک سیزن شروع کرنے کا فیصلہ

پی سی بی کی کورونا ایس او پیز سے متعلق اسٹیک ہولڈرز سے بات چیت جاری ہے۔

سری لنکا کا ڈومیسٹک کرکٹ بحال کرنے کا اعلان

منگل سے تمام اسٹیڈیم ایس اوپیز کے تحت کھول دیئےجائیں گے جبکہ ڈومیسٹک میچز تماشائیوں کے بغیر کرائےجائیں گے، ترجمان ایس سی بی

سرفراز ڈومیسٹک کرکٹ پر توجہ دیں اور واپس آئیں، عمران خان

وزیر اعظم نے کہا کہ مصباح الحق میں قابلیت ہے وہ کھلاڑیوں کی کارکردگی بہتر بنا سکتے ہیں۔

بگٹی اسٹیڈیم کوئٹہ میں 11 سال بعد قومی کرکٹ کا آغاز

بلوچستان اور جنوبی پنجاب کی ٹیموں کے درمیان پہلا میچ جاری ہے، قومی ٹیم کے کھلاڑی بھی اسٹیڈیم میں موجود ہیں۔ 

پاکستان کرکٹ میں پہلی مرتبہ ’کن کشن‘ قانون کا استعمال

سنٹرل پنجاب کے بلے باز عثمان صلاح الدین گردن پر گیند لگنے کے باعث میچ سے دستبردار ہوگئے

وہاب ریاض کا کرکٹ سے غیر معینہ مدت کے لیے آرام کرنے کا فیصلہ

‏وہاب ریاض قائد اعظم ٹرافی 2019-20 سے دستبردار ہوگئے

قائداعظم ٹرافی، پاکستان کی ڈومیسٹک کرکٹ کے ماتھے کا جھومر

پاکستانی تاریخ کے پہلے فرسٹ کلاس کرکٹ ٹورنامنٹ کا باقاعدہ آغازقیام پاکستان کے 6 سال بعد ہوا۔

ٹاپ اسٹوریز