’کوئٹہ کی جیت کی اتنی ہی خوشی ہے جتنی پشاور کی جیت سے ہوتی’

کوئٹہ کی جیت کی بہت خوشی ہے جو بیان نہیں کر سکتا،ندیم عمر

پی ایس ایل : سیاسی اور عسکری قیادت نیشنل اسٹیڈیم پہنچ گئی

بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بھی اسٹیڈیم میں موجود ہیں۔

پی ایس ایل فور کی رنگارنگ اختتامی تقریب

تقریب میں صدر مملکت عارف علوی،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ،وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور سمیت دیگر اہم سیاسی و سماجی شخصیات موجود تھے

گلیڈی ایٹرز میں بلوچستان کے واحد کھلاڑی جلات خان ایک میچ بھی نہ کھیل پائے

جلات خان کی کوچنگ کرنے والے جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ اگر انہں موقع دیا جائے تو وہ بہترین کارکردگی دکھانے کی اہلیت رکھتے ہیں

کراچی: پی ایس ایل میچز کیلئے ٹریفک پلان

شہری اپنی گاڑیاں، حکیم سعید گراونڈ، جامعہ اردو گراونڈ، اتوار بازار گراؤنڈ اور غریب نواز گراونڈ میں پارک کرسکیں گے، ڈی آئی جی ٹریفک

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے پاکستانی کھلاڑی کراچی پہنچ گئے

کپتان سرفراز احمد، انور علی، عمر اکمل، عبدالرزاق، احمد شہزاد، عرفان جونیئر اور حسنین وطن پہنچے ہیں

کراچی: پی ایس ایل فور، 12 ہزار پولیس و رینجرز اہلکار تعینات

پی ایس ایل میچز کی سیکیورٹی کی فضائی نگرانی کے لیے دو ہیلی کاپٹرز بھی مامور ہوں گے۔

پشاور زلمی کا مکمل اسکواڈ پاکستان آنے کو تیار

ماضی کی طرح پشاور زلمی پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کو سب سے بڑا مقصد سمجھ کر اپنا کردار ادا کرے گی، جاوید آفریدی

وزیراعظم کا آئندہ سال پی ایس ایل پاکستان میں کروانے کا فیصلہ

پی ایس ایل کے میچز کے دوران یو اے ای کے خالی اسٹیڈیم  دیکھنے کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا، نعیم الحق

برطانیہ، یورپ کے ناظرین پی ایس ایل میچز ہم مصالحہ پر دیکھ سکیں گے

ہم مصالحہ اسکائی چینل نمبر 720 پر آن ایئر ہے ۔ پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب برطانوی وقت کے مطابق شام چار بجے ہم مصالحہ پر براہ راست نشر ہوگی

تازہ ترین

پوائنٹس ٹیبل
ٹیم میچز پوائنٹس
کراچی کنگز 5 6
پشاور زلمی 5 6
اسلام آباد یونائیٹڈ 4 6
لاہور قلندرز 4 6
ملتان سلطانز 4 2
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 5 2

ٹاپ اسٹوریز