عدم برداشت کا یہ مطلب نہیں کہ ایسے قانون بنائیں جن کا غلط استعمال ہو سکے،اسلام آباد ہائیکورٹ

پیکا آرڈیننس کے خلاف پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس اور پی بی اے کی درخواستوں میں ایف آئی اے سے رپورٹ طلب کر لی گئی

محسن بیگ کی ایف آئی آر اختیارات کے غلط استعمال کی کلاسک مثال ہے ، عدالت

ہتک عزت کو فوجداری قانون میں شامل کرنے کے خطرناک نتائج ہیں۔

پیکا آرڈیننس آئین سے متصادم ہے کیوں نا اسے کالعدم کردیں، عدالت

آرڈیننس کے ذریعے  ایکٹ کو مزید ڈریکونین بنا دیا گیا، عدالت

ٹاپ اسٹوریز