گلگت بلتستان پولیس اہلکاروں کے لیے ٹک ٹاک کے استعمال پر پابندی عائد
فورس کے نظم و ضبط، یکسانیت اور وقار کو برقرار رکھنے کے لیے یہ قدم اٹھایا گیا ہے، نوٹیفکیشن
گوجرانوالہ، پولیس اہلکاروں کی شہری سے ڈکیتی، مقدمہ درج
واقعہ تھانہ باغبانپورہ کی حدود میں پیش آیا، اہلکاروں کو گرفتار کرلیا ہے، پولیس حکام
سندھ میں 11 ہزار سے زائد پولیس اہلکاروں کی نئی بھرتی کا عمل شروع
کراچی رینج کیلئے 3108 مرد، 583 خواتین جب کہ 194 اقلیتی پولیس اہلکار بھرتی کیے جا رہے ہیں
حاضر ڈیوٹی پولیس اہلکار سے بدتمیزی اور تھپڑ، فردوس عاشق اعوان کیخلاف مقدمہ درج
پولیس اہلکار کو تھپڑ مارنے کا مقدمہ اے ایس آئی امجد کی مدعیت میں سیالکوٹ کے تھانہ صدر میں درج
کوہاٹ: دہشتگردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ، 3 پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد شہید
دہشتگردوں نے رات گئے انڈس ہائی وے لاچی ٹول پلازہ اور چیک پوسٹ پر حملہ کیا۔
سفید پوش معذور شخص کی کال پر پولیس اہلکار راشن لیکر گھر پہنچ گئے
فاقہ کشی کے شکار سفید پوش شہری نے 15 پر کال کرکے بتایا کہ میرے گھر کھانے کو کچھ نہیں ہے
کراچی میں ملزمان کی فائرنگ، 2 پولیس اہلکار شہید
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پولیس سے رپورٹ طلب کر لی۔
سی ڈی ڈی تھانہ کبل دھماکے تخریب کاری نہیں، آئی جی خیبر پختونخوا
ابتدائی تحقیقات کے بعد پولیس نے دہشت گردی کا امکان رد کر دیا
گھوٹکی میں ڈاکوؤں کا حملہ، 2 پولیس اہلکار شہید
تھانہ گیمبڑو کی حدود میں ڈاکوؤں نے اچانک پولیس چوکی پر حملہ کر دیا۔
دہشت گردوں کا حملہ، 4 پولیس اہلکار شہید
کوئٹہ کے علاقے کچلاک میں آج صبح مبینہ ملزمان کے خلاف آپریشن کیاگیا
زمان پارک میں کارکنان پر لاٹھی چارج کرنے والا پراسرار شخص کوئی صحافی یا پولیس والا ؟
پیشے سے صحافی ہوں اور مرید کے پریس کلب کا صدر بھی ہوں، آغا محسن رضا کا وضاحتی بیان
کلفٹن میں پولیس اہلکار قتل، ملزم کی شناخت ہو گئی
پولیس اہلکار کے قتل کا مقدمہ تھانہ کلفٹن میں سب انسپکٹر کی مدعیت میں درج کر لیا گیا۔
کراچی کا ایماندار پولیس اہلکار، شہری کا گرا ہوا پرس اور پیسے اسے ڈھونڈ کر واپس کیے
شہری کے پرس میں شناختی کارڈ بینک کارڈ اور تیرہ ہزار روپے نقد موجود تھے
پنجاب میں ضمنی انتخابات، 52 ہزار سے زائد اہلکار تعینات
مکمل شفاف انتخابات کے انعقاد کے لیے الیکشن کمیشن کو ہر ممکن سپورٹ فراہم کی جائے گی، پنجاب پولیس
خیبر پختونخوا کے 107 پولیس اہلکار معطل
فرائض میں کوتاہی کسی صورت قبول نہیں کی جائے گی، ڈی پی او
بہادر پولیس اہلکار کو تمغہ شجاعت دینے کی سفارش
سندھ پولیس کے اہلکار نے 17 اگست 2021 کو شہری کی جان بچائی تھی۔
کراچی: پی آئی بی میں ہوٹل پر فائرنگ، پولیس اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق
جاں بحق ہونے والا پولیس اہلکار وحید سی ٹی ڈی میں تعینات تھا، ایس ایس پی ایسٹ
تنزانیہ: فرانسیسی سفارت خانہ پر حملہ، 4 پولیس اہلکار ہلاک، 6 زخمی
پولیس کی جوابی فائرنگ میں حملہ آور بھی مارا گیا
وزیراعظم کا کانسٹیبل جمیل کلہوڑوکو اعزازدینے کااعلان
پولیس اہلکار نے ٹرین سے گرنے والے نوجوان کی زندگی بچائی تھی
پشاور: پولیو ٹیم پر حملہ، پولیس اہلکار شہید
ملزمان کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا۔

