پری زاد کو عینی کا ساتھ مل گیا، خوشی اور مسکراہٹ کے ساتھ ڈرامے کا اختتام ہو گیا

میگا قسط کیلئے یو ٹیوب پر چند گھنٹوں میں ڈیڑھ کروڑ کے قریب ویوز ہو گئے

پری زاد کا سفر ہونے کو ہے ختم ، آخری قسط آج سینیما گھروں میں

ڈرامہ سیریل کی آخری قسط یکم فروری کو ہم ٹی وی کی اسکرین پر نشر کی جائے گی

کیا عینی بھی پری زاد کیلئے لاحاصل ہو گی؟

چھبیس ویں قسط کے چند ہی گھنٹوں میں 50 لاکھ سے زائد ویوز ہو گئے

پری زاد کا راج

پری زاد کی 23ویں قسط کو یوٹیوب پرایک کروڑ لوگوں نے دیکھ لیا

پری زاد کی چوکھٹ پر پہلی محبت کی دستک

بائیسویں قسط کے صرف یوٹیوب پر50 لاکھ سے زائد ویوز ہو گئے ہیں

سرفراز احمد پری زاد کے فین، ڈرامہ دیکھ کر شاعری کرنے لگے

ہم ٹی وی پر پری زاد کا ڈرامہ بہت اچھا چل رہا ہے جس کو دیکھ کر شاعری کرتا ہوں اس کا کوئی اور مطلب نہ نکالا جائے۔

پری زاد پر عینی کا راز کھل گیا

ڈرامہ ’پری زاد‘ کی21ویں قسط کے لیے چند گھنٹوں میں یوٹیوب پر50 لاکھ سے زائد ویوز

پری زاد کی زندگی میں آخری پری کی انٹری

یو ٹیوب پر 20ویں قسط  کے چند ہی گھنٹوں میں 45 لاکھ سے زائد ویوز ہوگئے

بھارتی ڈیزائنر بھی ‘پری زاد’ کے فین نکلے

منیش ملہوترا نے اپنی نئی کلیکشن کے لیے پری زاد کے ساونڈ ٹریک کا استعال کیا

ٹاپ اسٹوریز