اداکارہ دپیکا پاڈوکون نئی فلم کا معاوضہ 10 کروڑ روپے لیں گی

فلم ’پروجیکٹ کے‘ کی کاسٹ میں دپیکا پاڈوکون پربھاس اور امیتابھ بچن شامل ہیں جب کہ ہدایتکاری کے فرائض ناگ اشون انجام دیں گے۔

ٹاپ اسٹوریز