50ملکوں کے سفر پر نکلا یورپی سیاح بلوچستان میں حادثے کا شکار

پرتگالی سیاح کے ساتھ 2 جرمن سیاح بھی ایران سے تفتان بارڈر کے ذریعے پاکستان پہنچے تھے۔

پرتگال کا شہر لسبن پاکستان زندہ باد اور پاک فوج زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا

اوور سیز پاکستانیوں کی تاریخ میں پہلی بار اپنی نوعیت کی ایک منفرد ریلی

ناراض مداح نے رونالڈو پر پانی پھینک دیا

سکیورٹی گارڈز نے مذکورہ شخص کو گراؤنڈ سے باہر نکال دیا

وہ گول کیپر جس نے ایک بھی گول نہ ہونے دی

فیفا ورلڈ کپ میں مراکش کی ٹیم نے اپنی شاندار کارکردگی سے سب کو حیران کر دیا

مراکش سے شکست: رونالڈو رو پڑے

مراکش فٹبال ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے والاپہلا افریقی ملک بن گیا

فیفا ورلڈ کپ:پرتگال کی جیت، کوارٹر فائنلز کی لائن اپ مکمل

پرتگال نے سوئٹزرلینڈ کو 1-6 کے زبردست مقابلے کے بعد ہرایا۔

یورپ میں گرمی کی شدت میں اضافہ، مرنے والوں کی تعداد 17 سو سے بڑھ گئی

سخت گرمی کی وجہ سے درجنوں مقامات پر آگ بھڑک اٹھی ہے، رپورٹ

پرتگال: فٹبال کلب کے 13 کھلاڑیوں میں اومی کرون کی تصدیق

تمام پلیئرز کو قرنطینہ کرنے کے بعد میچ بھی منسوخ کر دیا گیا

پاکستان کی پرتگال کو افرادی قوت فراہم کرنے کی پیشکش

دونوں ممالک کے مابین سیاحت، تعلیم، دفاع اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں دو طرفہ تعاون بڑھانے کے وسیع مواقع موجود ہیں

کرسٹیانو رونالڈو سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی

کرسٹیانو رونالڈو نے 180 میچز میں 110 بین الاقوامی گول کیے۔

ٹاپ اسٹوریز