ایک میچ ہارنے سے کپتانی نہیں جاتی، جتنی لکھی ہے اتنی کرونگا، بابر اعظم

بھارت کے خلاف میچ میں ٹاس بہت اہم ہوگا، انڈرلائٹس بیٹنگ آسان ہوگی۔

پاک بھارت ورلڈکپ ٹاکرا، گوگل نے بھارتی ٹیم کو فیورٹ قرار دے دیا

گوگل نے پاکستان کے جیتنے کے چانسز صرف 32 فیصد ظاہر کیے ہیں

بھارتی کرکٹ بورڈ کا پاک بھارت میچ سے قبل میوزیکل کنسرٹ کرانے کا اعلان

بھارتی گلوکار ارجیت سنگھ نریندر مودی اسٹیڈیم میں سُر بکھیریں گے ،بی سی سی آئی

احمد آباد کے نریندرا مودی اسٹیڈیم پر حملے کی دھمکی دینے والا شخص گرفتار

مبینہ شخص کو گجرات کے شہر راجکوٹ سے حراست میں لیا گیا، احمد آباد کرائم برانچ

پاک بھارت ورلڈکپ میچ سے قبل افتتاحی تقریب، ارجیت سنگھ آواز کا جادو جگائیں گے

بھارتی لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن اور رجنیکانت بھی تقریب میں موجود ہونگے

ورلڈکپ 2023، پاک بھارت میچ میں رچرڈ النگورتھ اور ماریس اراسمس فیلڈ امپائر ہونگے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کے پاک بھارت ٹاکرے میں بھی اراسمس امپائر تھے

ایشیا کپ، سری لنکا کیخلاف پہلے بیٹنگ کرنے میں قومی ٹیم کی جیت کے امکانات زیادہ

پاکستان پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 300 سے 320 تک کا ٹارگٹ دے سکتا ہے

ٹاپ اسٹوریز