پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ، انڈیکس تاریخی بلندی پر پہنچ گیا
کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 763 پوائنٹس کا اضافہ
اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ کی ایک اور بلند ترین سطح 54400پوائنٹس کی سطح کو چھو گئی
سرمایہ کاری مالیت میں 72 ارب روپے کا اضافہ، مارکیٹ کا سرمایہ 78 کھرب سے تجاوز کر گیا
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس میں 622 پوائنٹس کا اضافہ
کاروبار کےدوران انڈیکس 54 ہزار357 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا
اسٹاک مارکیٹ میں مندی، 800 سے زائد پوائنٹس کی کمی
کاروبارکےدوران 100انڈیکس میں 800سےزائد پوائنٹس کی کمی
اسٹاک مارکیٹ میں 353 پوائنٹس کا اضافہ
کاروباری دن کے اختتام پر 100 انڈیکس 46 ہزار 933 پر بند ہوا۔
اسٹاک مارکیٹ میں 412 پوائنٹس کا اضافہ
کاروباری دن کے اختتام پر 100 انڈکس 43 ہزار 694 پوائنٹس پر بند ہوا
اسٹاک مارکیٹ میں 418 پوائنٹس کی کمی
اسٹاک مارکیٹ میں 418 پوائنٹس کی کمی ہوئی اور اختتام پر 100 انڈکس 43 ہزار 255.55 پر بند ہوا۔
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 329 پوائنٹس کا اضافہ
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز مارکیٹ کا اختتام 43 ہزار 416 پوائنٹس پر ہوا
اسٹاک مارکیٹ: 100 انڈیکس میں 406 پوائنٹس کی کمی
کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس میں 406 پوائنٹس کی کمی ہوئی اور اختتام 43,333.76 کی سطح پر ہوا۔
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان، 112پوائنٹس کا اضافہ
کاروباری ہفتے کے آخری روز دوران کاروبار انڈیکس 43 ہزار 879 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کرتا رہا