وزیراعظم نے تحریک انصاف کے جلسے میں شرکت کرنے والے معذور کارکن کی ویڈیو شیئرکردی

جب کسی قوم میں ایسا جذبہ ہو تو وہ ہر چیلنج سے نمٹ سکتی ہے، وزیر اعظم

ایف بی آر نے فروری کا ریونیو ہدف کامیابی سے حاصل کر لیا،وزیراعظم

 ایف بی آر کی کارکردگی کی وجہ سے پیٹرول، ڈیزل اور بجلی پر سبسڈی دینے کے قابل ہوئے ، عمران خان

ٹوئٹر نے نیا فیچر متعارف کرا دیا

سماجی رابطے کی ویب سائٹ نے غلط معلومات کی روک تھام کے لیے "رپوٹ ٹویٹ" کا اضافہ کردیا

عوام جتنا ہوسکے خود کو گھروں تک محدود رکھیں، وزیراعظم

جتنا خود کو نظم و ضبط سے آراستہ کریں گے اتنا ہی ہمارے لیے وبا سے نمٹنا آسان ہوگا۔ اس عمل سے بندشوں میں مرحلہ وار نرمی بھی ممکن ہوپائے گی، عمران خان

وزیراعظم کا دنیامیں کورونا سے پاکستانیوں کےانتقال پراظہارافسوس

بیرون ملک مقیم پاکستانی زرمبادلہ سے ملکی ترقی میں اہم کردارادا کر رہے ہیں اوروطن سے دور پاکستانیوں کی خدمات کوفراموش نہیں کرسکتے

کورونا وائرس کے خلاف جنگ میری اپنی جنگ ہے، صدر پاکستان

مجھے یہ جنگ لڑنی ہے اپنے گھر میں، اورگھر کے ہر فرد کو، رشتہ دار کو اور دوستوں کو اس کا سپاہی بنانا ہے،ڈاکٹرعارف علوی

پاکستان مخالف ٹویٹ پر مہوش حیات کا سخت ردعمل

‘آپ کی ’قیمتی رائے‘ کا بہت شکریہ مگر کچھ بھی شیئر کرنے سے پہلے اس کی تصدیق کر لیا کریں‘

ٹویٹر کے سی ای او کا اپنا اکاؤنٹ ہیک ہوگیا

لاکھوں صارفین کو قابل اعتراض، نسل پرستی پر مبنی اور ہہودیوں، سیاہ فام لوگوں کے خلاف ٹویٹس بھیجے گئے

انڈونیشیا، سحری میں جگانے کے لیے جنگی جہاز استعمال ہوں گے

ٹویٹ میں کہا گیا کہ انشااللہ ہم جنگی جہازوں کے ذریعے سحری کے لیے لوگوں کو جگانے کی روایت قائم رکھیں گے۔

ٹیپو سلطان کو بہادری کی وجہ سے پسند کرتا ہوں، وزیراعظم

ٹیپو سلطان نے غلامی قبول نہیں کی،وزیراعظم عمران خان کا ٹویٹ

ٹاپ اسٹوریز