وسیم خان آئی سی سی کے نئے جنرل منیجر منتخب

آئی سی سی میں شمولیت اختیار کرنا اعزاز کی بات ہے، وسیم خان

فیصل حسنین پی سی بی کے نئے چیف ایگزیکٹو مقرر

فیصل حسنین جنوری 2022 میں اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے

سی ای او پی سی بی وسیم خان مستعفی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سی ای او وسیم خان کا استعفیٰ منظور کرلیا۔

 نیوزی لینڈ کا یکطرفہ فیصلہ خطرناک مثال قائم کرے گا، وسیم خان

رگ ڈکیسن نے بتایاکہ نیوزی لینڈ ٹیم پرحملے کا خدشہ ہے، چیف ایگزیکٹو پی سی بی

کھلاڑیوں کی رمیز راجہ سے ملاقات مثبت رہی، وسیم خان

لازم ہے کہ ہم سب مل کر اس اسکواڈ کو مستحکم کریں،وسیم خان

مجھے پی ایس ایل کا ترانہ پسند ہے، وسیم خان

پی ایس ایل کے ترانے کے حوالے سے کوئی ایشو نہیں، اس کے حوالے سے ہر کسی کی اپنی رائے ہے، سی ای او پی سی بی

محمد عامر کا ریٹائرمنٹ کے فیصلے کے بعد نیا بیان آ گیا

ریٹائرمنٹ کا فیصلہ جذباتی نہیں سوچ سمجھ کر کیا۔ مکی آرتھر کو پتا تھا میں ورلڈ کپ کے بعد کرکٹ چھوڑ رہا ہوں۔

جب تک میں ہوں بابر اعظم ہی کپتان رہیں گے، وسیم خان

کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث آئندہ سال ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ بھارت سے متحدہ عرب امارات منتقل ہونے کا امکان ہے، پی سی بی

افغانستان کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا امکان

وزیراعظم عمران خان نے افغانستان ٹیم کو دورے کی دعوت دی ہے، جسے ممکن بنانے کے لیے فیوچر ٹور پروگرام میں سے ونڈو نکالیں گے، وسیم خان

جنوبی افریقہ کی ٹیم جنوری میں پاکستان کا دورہ کرے گی، وسیم خان

قومی ٹیم کے کوچ مصباح الحق اور ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کے ساتھ اگلے ہفتے ملاقات کروں گا، سی ای او پی سی بی

ٹاپ اسٹوریز