مونس الٰہی کی اہلیہ تحریم الٰہی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

عدالت نے مزید سماعت عید کی چھٹیوں کے بعد تک ملتوی کردی

شہباز گِل کے بغاوت کیس میں دوبارہ ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

شہباز گِل جب بھی نظر آئیں، انہیں گرفتار کرکے پیش کیا جائے، عدالت

سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر حامد اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری

عدالت نے سابق صوبائی وزیر کو گرفتار کر کے 16 اکتوبر کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

بشری بی بی کے دو بیٹوں اور بیٹی کو مبینہ کرپشن کیس میں نامزد کر دیا گیا

موسی مانیکا، ابراہیم مانیکا اور مہرالنسا مانیکا کے وارنٹ گرفتاری حاصل کرلیے گئے

قرآن کریم کی بیحرمتی کے گھناؤنے جرم میں ملوث ملزم کے وارنٹ گرفتاری جاری

ملزم عراقی ہے اس لیے اسے ہمارے حوالے کیا جائے تاکہ اس پر عراقی قانون کے مطابق مقدمہ چلایا جا سکے، ترجمان عراقی وزارت خارجہ احمد الصحاف

عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ اب قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری میں تبدیل

خاتون دھمکی کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ:عمران خان کی وارنٹ معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق درخواست پر سماعت کر رہے ہیں۔

عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری 16 مارچ تک معطل

وکلاء کو عمران خان کی سیکیورٹی واپس لینے سے متعلق دستاویزات عدالت میں پیش کرنے کا حکم

بلوچستان ہائی کورٹ نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری معطل کر دیے

بلوچستان ہائیکورٹ کے جسٹس ظہیر الدین کاکڑ نے فریقین کو نوٹسزجاری کردیے

عمران خان کی گرفتاری کے لئے پولیس لاہور پہنچ گئی

تحریک انصاف کے چیئرمین کو گرفتار کرکے عدالت کے روبرو پیش کرنے کا حکم جاری

ٹاپ اسٹوریز