شرجیل میمن کی ضمانت میں ایک ہفتہ کی توسیع کر دی گئی

عدالت نے استفسار کیا کہ پھر تو نیب کی تفتیش مکمل ہو چکی ہے، پھر گرفتار کیوں کرنا چاہتے ہیں ؟

نیب پر اسیکیوٹر واثق ملک پر ہونے والے قاتلانہ حملے کا چیئرمین نیب نے نوٹس لے لیا

آئی جی اسلام آباد نے ڈی ائی جی آپریشنز کی سربراہی میں ملزمان کی گرفتاری کے لیے دو تفتیشی ٹیمیں تشکیل دی ہیں۔

مریم نواز کی درخواست ضمانت پر فیصلہ 4 نومبر کو سنایا جائے گا

مریم نواز اور یوسف عباس کے اکاؤنٹس میں 23 کروڑ روپے منتقل ہوئے ہیں جس کی انہوں نے کوئی وضاحت پیش نہیں کی۔

نیب پراسیکیوٹر کی عدم دستیابی ،مریم نواز کی درخواست ضمانت پر سماعت کل تک ملتوی

مریم  نواز  کے  وکیل نے  موقف  اختیار  کیا  کہ  عدالت  ہمیں آج بحث کرنے دے تاکہ کیس کی کچھ تصویر سامنےتو آ جائے  جس  پر  عدالت  نے  ریمارکس  دیے  کہ  ہم چاہتے ہیں پراسییکیوشن کے سامنے نیب کے جواب پر  آپ بحث کریں۔ 

عدالت کا مفتاح اسماعیل کو سہولیات فراہم کرنے کا حکم

عدالت کا سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو طبی سہولیات فراہم کرنے کا حکم

’کراچی میں سب بیچ دو کی پالیسی چل رہی ہے‘

کراچی میں قبرستان ،فٹ پاتھ سب  کچھ بیچ دیا گیا ہے، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ

’ کیوں نہ وزارت داخلہ کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع کی جائے؟ ‘

راجہ پرویز اشرف کا نام ای سی ایل میں ڈالے جانے کے معاملے پر وزارت داخلہ کی جانب سے جواب جمع نہ کرانے پر عدالت برہم ہوگئی۔

’نیب قانون کا یہ مطلب نہیں کہ آپ اسے جیسے مرضی چاہیں استعمال کریں‘

چیف جسٹس پاکستان نے یہ ریمارکس نیب کیس کے ملزم کی بریت کی درخواست کی سماعت کے دوران دیے۔ 

آغا سراج درانی کی درخواست ضمانت:سندھ ہائیکورٹ نے دلائل طلب کرلیے

 اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کرپشن کیس میں جیل میں ہیں۔ ملزم مسیح الدین، گلزار احمد اور دیگر نے عبوری ضمانت حاصل کررکھی ہے۔ 

سندھ ہائیکورٹ:شہری کو جعلی کال اپ نوٹس بھیجنے پر ڈی جی نیب طلب

ڈی جی نیب کوشہری شمشاد علی کو جعلی کال اپ نوٹس بھیجنے کا معاملے پر 16اپریل کو طلب کیا گیاہے۔

ٹاپ اسٹوریز