پہاڑہ یاد نہ ہونے پر کمسن طالبعلم کو خوفناک سزا، لوگوں کے دل دہل گئے

نجی اسکول میں سفاک استاد نے 9 سالہ طالبعلم کو دو کا پہاڑہ نہ سنا سکنے پر ہاتھ پہ ڈرل مشین چلا دی۔

چیف جسٹس نے اساتذہ سے بدتمیزی پراپنے زمانے کی سزا بتا دی

ریاست اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے میں ناکام ہو چکی ہے، چیف جسٹس

خواتین اساتذہ کے واش روم کے واشنگ ایریا میں خفیہ کیمروں کا انکشاف

واش رومز خواتین اساتذہ کے ساتھ طالبات کے بھی زیر استعمال ہیں۔

حیدرآباد: چار تعلیمی اداروں میں کورونا کے مزید سات کیسز رپورٹ

دو سرکاری اور دو نجی اسکولوں میں کورونا کیسز کی تصدیق ہوئی ہے، ڈی ایچ او حیدرآباد

کراچی میں اسکول کا پہلا روز، طالبہ سیڑھیوں سے گر کر جاں بحق

واقعہ کے بعد ڈائریکٹوریٹ آف پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز نے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی۔

سندھ: اسکول فیس میں20 فیصد رعایت نہ دینے والوں کیخلاف کارروائی کا حکم

والدین فیس میں رعایت نہ دینے والے اسکولوں کے خلاف شکایت درج کرائیں، عدالت

پنجاب: اسکولوں کے انتظامی دفاتر کو ہفتے میں دو روز کھولنے کی اجازت

سوموار اور منگل دو روز دفاتر ایس او پیز کے مطابق کھولیں گے۔ دفتری معاملات کیلئے صرف انتظامی عملے کو ہی بلایا جائے گا، مراد راس

سندھ:نجی اسکولوں کی فیسوں میں20فیصدکمی کی منظوری

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ نجی اسکول اپریل اور مئی کی فیسوں میں 20 فیصد کی رعاکت دینے کے پابند ہوں گے

‘نجی اسکولوں کو انتظامی دفاتر کھولنے کی اجازت دی جائے’

نجی اسکولوں کو فیس وصولی کے لیے دفاتر کھولنے کی اجازت دی جائے، نجی اسکول ایسو سی ایشن

جڑواں شہروں میں جمعرات کو اسکولز بند رکھنے کا اعلان، میٹرو بس بھی بند

حمزہ شفقات نے میٹرو بس سروس بھی معمول  کے مطابق چلانے کا اعلان کر دیا۔

ٹاپ اسٹوریز