حکومت نے مہنگائی میں مزید اضافے کا عندیہ دے دیا

اشیائے ضروریہ کی طلب اور رسد کے فرق، زر مبادلہ کی شرح میں کمی اور پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں حالیہ ایڈجسٹمنٹ کی وجہ سے مارکیٹ میں افراط زر بلند رہنے کا امکان ہے۔

ٹاپ اسٹوریز