استنبول: اسرائیل کیلئے جاسوسی کا الزام، 7 ملزمان گرفتار

کرائے کا جاسوس سابق سرکاری ملازم تھا اور وہ ترک عہدیداروں کی معلومات ٹریکنگ آلات نصب کر کے حاصل کر رہا تھا۔

اصل حقائق سامنے آ رہے ہیں، مولانا فضل الرحمان

آج اس کا پرنسپل سیکرٹری گواہی دے رہا ہے کہ سب ڈرامہ تھا۔

ایران کا مزید اسرائیلی جاسوسوں کی گرفتاری کا دعویٰ

جاسوسی کے الزام میں پکڑے جانے والے ملزمان کی تعداد نصف درجن سے زائد ہو چکی ہے۔

موساد سے مبینہ روابط پر ایران میں چار افراد کو پھانسی

افراد کو اسرائیل کے ساتھ ’خفیہ معلومات کے تبادلے' پر سزا سنائی گئی

ایم آئی ٹی کا کامیاب آپریشن: اسرائیلی موساد کا منصوبہ ناکام، 15 جاسوس گرفتار

ترکی کی نیشنل انٹیلی جنس آرگنائزیشن نے آپریشن کے ذریعے اسرائیلی ایجنسی کے 200 نیٹ ورکس بے نقاب کیے ہیں۔

ایران کے ایٹمی راز کیسے چرائے؟ اسرائیلی خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ نے بتا دیا

دوران ملازمت میرے پاس 100 سے زائد ممالک کے پاسپورٹ تھے، موساد کے حال ہی میں سبکدوش ہونے والے چیف یوسی کوہن کا اسرائیل کے سرکاری ٹی وی کو انٹرویو

اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کا نیا سربراہ کون ؟ فیصلہ ہو گیا

موساد کے نئے سربراہ ڈیوڈ برنیا یکم جون 2021 کو اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔

ایرانی سائنسدان کے قتل میں اسرائیلی ایجنسی موساد ملوث تھی، رپورٹ

59 سالہ ایٹمی سائنسدان محسن فخری زادہ کو قتل کرنے کے لیے موساد کے ایجنٹوں نے ون ٹو ون کو مختلف ٹکڑوں میں تقسیم کرکے ایران اسمگل کیا تھا۔

ٹاپ اسٹوریز