کراچی میں منکی پاکس وائرس کے 3 کیس سامنے آ گئے

منکی پاکس سے متاثرہ افراد کو کورنٹائن کر دیا گیا۔

کراچی میں منکی پاکس کا پہلا کیس رپورٹ

مسافر ایک ہفتے سے بخار میں بھی مبتلا ہے۔

منکی پاکس کے بڑھتے کیسز، ایئر لائنز کیلئے گائیڈ لائنز جاری

پائلٹ لینڈنگ سے قبل بیمار مسافر کے بارے میں بتانے کے پابند ہوں گے۔

منکی پاکس کی علامات کیا ہیں اور اس سے کیسے بچا جائے؟ اہم ہدایات جاری

ہاتھ بار بار دھوئیں، سنیٹائزر کا استعمال یقینی بنائیں

لاہور میں منکی پاکس کے دو کیسز کا خدشہ

دونوں کیسز تاحال مشتبہ ہیں، پرنسپل جنرل ہسپتال

منکی پاکس کی علامت کیا ہیں اور یہ کتنی خطرناک بیماری ہے، جانیے

یہ بیماری متاثرہ جانوروں سے انسانوں میں یا متاثرہ انسانوں سے دوسرے افراد میں قریبی رابطوں کے ذریعے منتقل ہو سکتی ہے۔

منکی پاکس کا نام تبدیل ، نیا نام ایم پاکس رکھ دیا گیا

ویب سائٹ اور ڈیٹابیس میں سرچ کی سہولت کے لیے منکی پاکس کا نام برقرار رہے گا۔

توہین آمیز اور نسل پرستانہ، منکی پاکس کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ

عالمی ادارے نے اس کا نام تبدیل کرنے کے لیے دنیا بھر کے افراد سے مدد مانگ لی

امریکہ میں منکی پاکس کیسز میں اضافہ، ہیلتھ ایمرجنسی نافذ

دنیا بھر میں پھیلتی منکی پاکس کی وبا کو روکنا چیلنج بن گیا ہے، ماہرین

جاپان میں منکی پاکس کا پہلا کیس پورٹ

اسپتال میں زیرعلاج 23 سالہ متاثرہ شخص یورپ سے واپس آیا ہے، محکمہ صحت

ٹاپ اسٹوریز