ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات:شہزادی شارلٹ رو پڑیں

شہزادی شارلٹ نے ملکہ الزبتھ کی جانب سے تحفے میں دیا گیا بروچ بھی لگایا

ہزاروں قیمتی نگینوں سے جڑا شاہی تاج، ملکہ کی آخری رسومات میں سب کی توجہ کا مرکز

تاج انیس سو سینتیس میں ملکہ الزبتھ کے والد شاہ جارج ششم کی تاجپوشی کے لیے بنایا گیا تھا

ملکہ برطانیہ کو ونڈزر کیسل میں سپرد خاک کر دیا گیا

ملکہ الزبتھ دوم 96 برس کی عمر میں 8 ستمبر کو بیلمورل میں وفات پا گئی تھیں۔

ملکہ الزبتھ کی وفات: شہد کی مکھیوں کو بھی خبر دے دی گئی

جان چیپل گذشتہ 15 برس سے شاہی محل میں شہد کی مکھیوں کو پال رہے ہیں

ملکہ برطانیہ کا آخری دیدار، ہزاروں افراد کی طویل قطاریں،پھول کم پڑ گئے

ترکی سے پھول ٹرکوں کے بجائے کارگو طیارے پر برطانیہ پہنچائے جانے لگے ہیں

ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان برطانیہ جائیں گے

برطانیہ کے شاہی خاندان کے سعودی شاہی خاندان سے قریبی تعلقات رہے ہیں

ملکہ برطانیہ کی وفات پر پاکستان میں یوم سوگ ، پرچم سر نگوں

وزارت خارجہ کی تجویز پر  وزیراعظم نےپاکستان  میں یوم سوگ منانے کی منظوری دی

ملکہ برطانیہ کا انتقال: وزیراعظم شہباز شریف کا برطانوی وزیر اعظم کو تعزیتی خط

مشکل کی اس گھڑی میں مجھ سمیت پوری پاکستانی قوم برطانوی شاہی خاندان کے ساتھ ہیں، شہباز شریف

جمائمہ نے ملکہ برطانیہ کے ساتھ، عمران خان اور اپنی یاد گار تصویر شئیر کر دی

برطانوی حکومت کی جانب سے ملک میں دس روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے

ٹاپ اسٹوریز