اسرائیل اور حماس قیدیوں کے تبادلے، جنگ بندی معاہدے پر متفق

جنگ بندی معاہدے سے متعلق تفصیلات جلد سامنے آجائیں گی، قطر

پاکستان اور روس کے درمیان معاہدہ طے

پاکستان کے سفیر محمد خالد جمالی اور روسی وزیر کھیل اولیگ متیتسن نے دستخط کیے۔

سعودی عرب نے جنگ کا ذمہ دار اسرائیل کو قرار دے دیا

غزہ میں امن کے لیے قابل اعتماد اور ٹھوس امن مذاکرات ہونا چاہیے، سعودی وزیر خارجہ

فٹبال فیڈریشن، پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان معاہدے پر دستخط

معاہدے کے مطابق دونوں ممالک کھیل کے فروغ کیلئے مل کر کام کریں گے۔

جنگ بندی کا دوسرا روز، حماس نے اسرائیلی قیدی رہا کر دیئے

رہائی پانے والوں میں 13 اسرائیلی اور4 تھائی لینڈ کے شہری شامل ہیں۔

غزہ اسرائیل معاہدہ شروعات ہے، مزید قیدی رہا ہوں گے، امریکی صدر

قیدیوں کا تبادلہ امریکی سفارتکاری سے ممکن ہوا ہے۔

غزہ میں عارضی جنگ بندی کا آغاز آج سے

یرغمالیوں کی رہائی جبکہ امدادی ٹرک رفح کراسنگ سے غزہ میں داخل ہوں گے۔

اسرائیل اور حماس کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ طے پا گیا

اسرائیل فلسطینی خواتین، بچوں کو رہا کرے گا، بدلے میں حماس 100اسرائیلی خواتین، بچوں کو رہا کرے گا۔

امریکا نے ایران کے منجمد 6 ارب ڈالر منتقل کر دیئے ، قیدیوں کا بھی تبادلہ

ایران رقم ایسی اشیاء کی خریداری کیلئے استعمال کر سکے گا جن پر پابندی نہیں ، امریکا

ٹاپ اسٹوریز