سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے رویے میں بہتری آئی ہے ، مصدق ملک

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا خود وزیراعظم سے ملاقات کیلئے آئے تھے، وفاقی وزیر

وزیراعظم شہباز شریف کی وفاقی کابینہ میں شامل ہونیوالوں کے ممکنہ نام سامنے آگئے

اسحاق ڈار ، مصدق ملک اور محمد اورنگزیب وزیر خزانہ کی دوڑ میں شامل

مصدق ملک کو وزارتِ خزانہ کا قلم دان سونپے جانے کا امکان

اسحاق ڈار وزیر خارجہ، خواجہ آصف وزیر دفاع، عطا تارڑ وزیر اطلاعات کیلئے مضبوط امیدوار

ملک میں امید کا فقدان ہے، الیکشن سے پہلے پیٹرول مزید سستا ہوگا، مصدق ملک

منتخب حکومت کو ایک ڈیڑھ سال مشکل فیصلے کرنا ہونگے، ملکی آمدن بڑھانے کے ذرائع بنانا پڑیں گے

عوام کو روسی تیل کا فائدہ آنے والے دنوں میں ہوگا، مصدق ملک

آزربائیجان سے ہر ماہ ایک ایل این جی کارگو آیا کرے گا

سعودی عرب اور عرب امارات نے پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کا عندیہ دیا ہے، مصدق ملک

سعودی عرب 24 ارب ڈالرز اور متحدہ عرب امارات نے 22 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کا عندیہ دیا ہے، وزیر مملکت

سستا روسی تیل، عوام کب اس سے مستفید ہوں گے، وزیرمملکت پیٹرولیم

جیسے جیسے روس سے کارگو آنا شروع ہوں گے تیل کی قیمت کم ہوگی

حکومت نے ڈیلرز مارجن میں اضافےکیلئے شرائط عائد کردیں

پیر تک ڈیلرز کے مارجن کامعاملہ حل نہ ہوا تو حتمی لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا

یو اے ای اور آذربائیجان سے بھی پیٹرولیم مصنوعات خریدنے کا فیصلہ

پیٹرول پر لیوی مزید 5 سے 7 روپے تک بڑھ سکتی ہے، مصدق ملک

ٹاپ اسٹوریز