گورنر خیبرپختونخوا کے خلاف سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کرنیکا اعلان

گورنر صاحب! ایسے تو کام نہیں چلے گا، اب بھی وقت ہے آپ تاریخ کا اعلان کر دیں، مشتاق غنی اسپیکر کے پی اسمبلی

دیکھتا ہوں لان میں ہیلی کاپٹر کیسے لینڈ کرتا ہے؟ گورنر خیبرپختونخوا

غلام علی نے صوبائی حکومت کے ہیلی کاپٹر کے استعمال سے متعلق بل کو بھی اعتراضات لگا کر واپس بھیج دیا۔

اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی مشتاق غنی میں کورونا وائرس کی تشخیص

اسپیکر مشتاق غنی کے خاندانی ذرائع نے ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی ہے۔

بچوں کے ساتھ زیادتی اور قتل کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے، اسپیکر

نئی قانون سازی کا مسودہ صوبائی کابینہ سے منظوری ملنے کے بعد جلد ہی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، مشتاق غنی

کے پی اسمبلی میں ہنگامہ، اسپیکر مشتاق غنی پر تشدد کی کوشش

اپوزیشن کے کچھ لوگ ماحول خراب کررہے ہیں اور باقی مجبوراً ساتھ  دے رہے ہیں۔ ایوان میں باجے، لاوڈ اسپیکر اور ہتھوڑے لانے والے اراکین اسمبلی کو سرکس کا میدان بنانا چاہتے ہیں، اسپیکر کے پی اسمبلی

پشاور: بچوں کے ساتھ زیادتی کی روک تھام کے لیے قانون سازی کا فیصلہ

 معاشرے میں بڑھتی ہوئی غربت اور پھیلتی بے روزگاری سے بھی بچوں کا جنسی استحصال بڑھ رہا ہے۔ اعلیٰ سطحی کمیٹی کو بریفنگ

کے پی کابینہ میں اختلافات، وزیراعلیٰ شکایت لے کر وزیراعظم کے پاس بنی گالہ پہنچ گئے

چھوٹی موٹی باتیں اور اختلافات اچھنبے کی بات نہیں، اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی

خورشید شاہ کی گرفتاری پر کے پی اسمبلی میں ہنگامہ

اسپیکر نے رولنگ دی کہ آج کی حاضری وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلی محمود خان کو بجھوائی جائے۔

آٹے، نان اور روٹی کی قیمتیں بڑھ گئیں: اسپیکر مشتاق غنی کی یاد آگئی

وفاقی حکومت کو صوبائی اسمبلی کے اسپیکر کا مشورہ اس قدر بھایا کہ اس نے بجٹ ہی ایسا بنا دیا کہ مشتاق غنی کا ’مشورہ‘ ماننا مجبوری بن گیا۔ شہری کا شکوہ

حکومت اپنے بوجھ سے خود گر جائے گی، سابق وزیر اعظم

حکومت کو پہلے پانچ  ماہ میں گرا دینا کوئی مناسب بات نہیں بے شک ان کی پالیسیوں سے عوام پر مہنگائی کا بوجھ بڑھا ہے، شاہد خاقان عباسی

ٹاپ اسٹوریز