بچوں کے غیر مناسب رویے کی سزا والدین بھگتیں گے: مسودہ قانون تیار

بچوں کے غیر مناسب رویے، طرز عمل اور ان کی بدتمیزی کا ذمہ دار والدین کو ٹھہرایا جائے گا، پارلیمنٹ میں مسودہ قانون متعارف

 سرکاری اسکولوں میں پرائمری تک ذریعہ تعلیم اردو میں منتقل کرنے کی تجویز منظور

کمیٹی کے 13ویں  اجلاس میں مختلف محکموں کے قوانین اور قواعد و ضوابط میں ترامیم کی 20 تجاویز زیرغورآئیں۔

اسلام آباد: انتخابات ایکٹ 2017 میں مزید ترمیم کرنے کا بل

مسودہ قانون کے تحت سینیٹ اراکین کا چناوَ خفیہ کے بجائے کھلی رائے شماری سے ہوگا۔

سندھ اسمبلی کی سلیکٹ کمیٹی نے نیا پولیس ایکٹ منظور کرلیا

یہ بات وزیربلدیات سندھ سعید غنی نے کراچی میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو میں بتائی ۔ 

اردو زبان کی ترویج: پنجاب اسمبلی سپریم کورٹ کے احکامات نظرانداز کر رہی ہے

۔ پاکستان تحریک انصاف کی تبدیلی سرکار نے اردو میں قانون سازی کو نہیں  اپنایااور اسمبلی میں پیش ہونے والے قانونی مسودہ جات انگریزی زبان میں پیش کیے جاتے ہیں۔

سنگاپور: جھوٹی خبر پر 10سال قید اور لاکھوں ڈالرز جرمانے کی سزا

حکومت اس بات کی مجاز ہوگی کہ وہ خبر رساں ادارے یا ایجنسی اور افراد کی جانب سے پیش کی جانے والی اطلاعات ، رپورٹس اور یا پھر تجزیات کو ہٹا سکے گی۔

ٹاپ اسٹوریز