مراکش زلزلہ، الخدمت فاؤنڈیشن کا 5 کروڑ روپے سے امدادی سرگرمیوں کا آغاز

الخدمت فاونڈیشن کے وفد نے پاکستان میں تعینات مراکش کے سفیر محمد کرمون سے ملاقات کی۔

مراکش میں 3 روزہ قومی سوگ کا اعلان

قومی سوگ کے دوران ملک میں تمام سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔

نگران وزیراعظم اور صدرکا مراکش میں زلزلہ سے نقصانات پر اظہار افسوس

زلزلے کے نتیجے میں 632 افراد جاں بحق اورسینکڑوں زخمی، متعدد عمارتیں ملبے کے ڈھیر میں تبدیل

مراکش میں زلزلہ، 2000 سے زائد افراد ہلاک، آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری

ریکٹر اسکیل پرزلزلے کی شدت 6.8 ریکارڈ کی گئی، ہزاروں افراد زخمی

پوش علاقے میں دو بنگلوں کی مالک بھکارن گرفتار

خاتون کے پاس سوئٹزرلینڈ کی شہریت بھی ہے

مراکش، غیر ملکی شہریت کی حامل امیر بھکارن کو قید کی سزا

جس بھکارن کو قید کی سزا سنائی ہے وہ نہ صرف قیمتی جائیدادوں کی مالک ہے بلکہ مراکش کے علاوہ سوئزر لینڈ کی شہریت بھی رکھتی ہے۔

فیفا ورلڈ کپ: فرانس مسلسل دوسری بار فائنل میں، مراکش کا خواب ادھورا

سیمی فائنل میں فرانس نے مراکش کو صفر کے مقابلے دو گول سے شکست دی

ناراض مداح نے رونالڈو پر پانی پھینک دیا

سکیورٹی گارڈز نے مذکورہ شخص کو گراؤنڈ سے باہر نکال دیا

وہ گول کیپر جس نے ایک بھی گول نہ ہونے دی

فیفا ورلڈ کپ میں مراکش کی ٹیم نے اپنی شاندار کارکردگی سے سب کو حیران کر دیا

ٹاپ اسٹوریز