وفاقی حکومت کا سب سے بڑا ذریعہ آمدن کونسا ٹیکس؟ تفصیلات سامنے آگئیں

پپٹرولیم مصنوعات پر لیوی وفاقی حکومت کی آمدنی کا ایک بڑا ذریعہ بن گیا

حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کر دی

حکومت کی جانب سے فی لیٹر پیٹرول پر 5 روپے لیوی کی شرح بڑھائی گئی۔

آئی ایم ایف سے معاہدہ: پیٹرولیم لیوی میں اضافہ، 55 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

پیٹرول کی زیادہ سے زیادہ ایکس مل قیمت فروخت 187.80 روپے ہے جب کہ پیٹرولیم لیوی کی مد میں 55 روپے عائد کیے گئے ہیں، اوگرا نوٹی فکیشن

پیٹرولیم مصنوعات پر عائد لیوی میں مزید اضافہ

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر عائد لیوی میں مزید 8 روپے فی لٹر اضافہ کر دیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا  حتمی اعلان وزیر اعظم شہباز شریف کل کریں گے۔

پاکستان نے آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کردیں، قرض کی قسط کی منظوری رواں ماہ متوقع

پاکستان نے پی ڈی ایل میں اضافہ کرکے ساتویں اور آٹھویں جائزہ معاہدے کی آخری پیشگی شرط بھی مکمل کردی ہے

تنخواہ دار طبقے کا ٹیکس ریلیف ختم، موبائل فونز، ایل پی جی مزید مہنگے، بجٹ منظور

موبائل فونز کی درآمد پر 100 روپے سے 16 ہزار روپے تک لیوی عائد کی گئی ہے۔

مہنگا پیٹرول مزید مہنگا ہوگا

حکومت نے لیوی اور سیلز ٹیکس لگانے کا عندیہ دے دیا

ٹاپ اسٹوریز