پی ایس ایل 8: لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 40 رنز سے شکست دیدی

فخر زمان نے دھواں دار بلے بازی کرتے ہوئے 45 گیندوں پر96 رنز بنائے۔

پی ایس ایل8: کراچی کنگز نے لاہور قلندر کو 67 رنز سے شکست دیدی

لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ٹاس جیت کر کراچی کنگز کو بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔

پی ایس ایل7: لاہور قلندر نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی

 142 رنز کا ہدف لاہور قلندرز نے باآسانی 18 ویں اوور میں دو وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔

پی ایس ایل7: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

کوئٹہ کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔

پی ایس ایل 7: لاہور قلندر نے کراچی کنگز کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

لاہور قلندر کی جیت میں نمایاں کردار فخر زمان کا تھا جنہوں نے شاندار سنچری بنائی۔

پی ایس ایل 6: قلندرز نے زلمی کو 10 رنز سے شکست دے دی

پشاور زلمی لاہور قلندرز کی جانب سے دیا گیا 170 رنز کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی اور مقررہ 20 اوورز میں 160 رنز بنا سکی۔

پی ایس ایل 6: میچز محدود شائقین کے ساتھ کرانے کی تجویز سامنے آ گئی

ذرائع کے مطابق حتمی فیصلہ حکومت کی اجازت سے مشروط ہوگی

پاکستان خوش قسمت ہے،فاسٹ باؤلنگ کا ٹیلنٹ موجود ہے: بین کٹنگ

پہلے باؤلنگ کرنے کا فیصلہ درست تھا لیکن ہم بنائے جانے والے منصوبے پرعمل درآمد نہیں کرسکے۔ ذرائع ابلاغ سے بات چیت

کبڈی ٹیم کرکٹ کی دلدادہ نکلی: عرفان مانا کی لاہور قلندر سے امید

پاکستان کبڈی ٹیم کے کپتان عرفان مانا اورمشرف جنجوعہ سیکریٹری پاکستان کبڈی فیڈریشن محمد سرور کے ہمراہ میچ دیکھنے قذافی اسٹیڈیم پہنچ گئے۔

پی ایس ایل: ملتان سلطانز نے لاہور قلندر کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی

لاہور قلندر نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے جیت کے لیے ملتان سلطانز کو 139 رنز کا ہدف دیا تھا جو اس نے پانچ وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔

ٹاپ اسٹوریز