مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کی بربریت جاری، 4 مزید بے گناہ کشمیری نوجوان شہید

قابض انتظامیہ نے ضلع اسلام آباد میں انٹرنیٹ سروس بھی مکمل طور پر معطل کردی ہے، حریت رہنما عبدالحمیدلون

سید علی گیلانی کا انتقال: آزاد کشمیر میں3روزہ سوگ،مقبوضہ وادی میں پابندیاں، چھاپے

مقبوضہ وادی چنارمیں قابض بھارت کی درندہ صفت فوج نے سید علی گیلانی کے گھر کا نہ صرف محاصرہ کرلیا ہے۔

مقبوضہ کشمیر: قابض بھارتی افواج نے دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا

بھارتی افواج حسب معمول گھر گھر تلاشی کے نام پر ضلع کلگام میں آپریشن کر رہی ہے اور اس دوران پورے علاقے کا محاصرہ ہے۔

مقبوضہ کمشیر: بھارتی افواج نے دو کشمیریوں کو شہید کردیا

بھارتی فورسز نے کشمیریوں کو عیدالفطر کا مذہبی تہوار پاکستان کے ساتھ منانے پر بربریت کا نشانہ بنایا ہے، خواجہ فردوس

بھارتی حکام نے کشمیریوں کو ہتھیار اٹھانے پہ مجبور کیا، علی رضا

آپریشن کی آڑ میں 15 گھروں کو تباہ کرنا قابل مذمت عمل ہے، چیئرمین کشمیر کونسل یورپی یونین

کشمیر:بھارتی فوج کی گولیوں سے ستمبر میں 16 کشمیریوں نے جام شہادت نوش کیا

بھارت کی قابض افواج نے چھ نوجوانوں کو جعلی مقابلوں میں بھی شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

کشمیر: عمرا ن خان کی تقریر کے بعد اجیت ڈوول کی ہدایت پر چار کشمیری شہید

صبح شروع ہونے والی مسلح جھڑپوں میں  چار افراد جاں بحق ہوئے ہیں جب کہ سیکیورٹی فررسز کا کوئی نقصان نہیں ہوا ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کی تصدیق

کشمیر: کرفیو کا 43 واں دن، 40 ہزار کشمیری جیلوں و عقوبت خانوں میں منتقل

مظلوم کشمیریوں کی آہوں، سسکیوں اور چیخوں نے واشنگٹن میں موجود درد مند دل رکھنے والے انسانوں کو اپنی جانب ضرور متوجہ کرلیا ہے۔

کشمیر: بھارتی اعداد و شمار نے مودی حکومت کے بہیمانہ مظالم کا پردہ چاک کردیا

تین ہزار سے زائد گرفتار افراد پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ انہوں نے پتھراؤ کیا اور دیگر شرپسندانہ کارروائیوں کا حصہ بنے۔ بھارت کے سرکاری اعداد و شمار

کشمیر: بچوں کی چیخ و پکار سسکیوں میں ڈھلنے لگی، بیروزگاری پھیل گئی

قابض بھارتی افواج نے مظلوم کشمیریوں کو محرم الحرام کا جلوس نکالنے کی اجازت نہیں اور کرفیو پاسز رکھنے والوں کو بھی آگے بڑھنے سے روک دیا۔

ٹاپ اسٹوریز