مہنگائی کے باوجود سونے کی قیمت گرنے لگی

سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 95 ہزار 600 روپے پر آ گئی۔

سونے کی قیمت 2 لاکھ روپے سے تجاوز کر گئی

فی تولہ سونے کی قیمت میں 7 ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر

سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 89 ہزار 300 پر پہنچ گئی۔

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 84 ہزار 500 روپے پر آ گئی۔

ملک میں سونے کی قیمت ایک بار پھر بلند ترین سطح پر

سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 84 ہزار 100 روپے ہو گئی۔

سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ نہ رک سکا، خریدار پریشان

چار روز کے دوران ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 7 ہزار 750 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ 

سونے کی قیمت پھر بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 78 ہزار 800 روپے پر پہنچ گئی۔

سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوا۔

سونےکی قیمت میں دوسری روز بھی کمی

فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 58 ہزار روپے ہو گئی۔

سونے کی قیمت میں پھر اضافہ

فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 48 ہزار 100 روپے ہو گئی۔

ٹاپ اسٹوریز