سزائے موت ختم کرنے کا قانون منظور

عمر قید کی سزا کو 30 سے 40 سال تک محدود کرنے کا قانون منظور کرلیا گیا۔

یاسین ملک کی عمرقید کی سزاکے فیصلے پر او آئی سی کی تنقید، بھارت کی ترديد

تنظیم کو کسی بھی طرح کی دہشت گردی کا جواز پیش نہیں کرنا چاہیے، بھارت

دہشتگردی کا مقدمہ، عمر قید کی سزا پانے والا ملزم بری

ملزم کی رہائش گاہ سے بڑی مقدار میں گولہ بارود، ڈیوائسز، ہینڈ گرنیڈ، ریموٹ کنٹرول، خودکش جیکٹ اور دیگر بارودی مواد برآمد کیا گیا تھا۔

اخوان المسلمون کے سربراہ سمیت 11 رہنماؤں کو عمر قید

عدالت نے مقدمے میں دیگر 3 افراد کو 10 سال اور 2 ملزمان کو 7 سال قید کی سزا سنائی جبکہ 5 افراد کو بری کر دیا۔

کوہستان وڈیواسکینڈل: 5لڑکیوں کے قتل کے الزام میں 3ملزمان کو عمر قید

بشام کی  مقامی عدالت نے ضلع کوہستان میں غیرت کے نام پر پانچ لڑکیوں کے قتل کا مقدمہ سناتے ہوئے تین ملزمان کو عمر قید کی سزا سنائی ہے جبکہ پانچ افراد کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کر دیا گیا ہے۔

زہرہ شاہد قتل کےمجرموں کی سزائےموت عمرقید میں تبدیل

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کی سینئیررہنما زہرہ شاہد کےقتل میں سزاپانیوالےمجرموں کی سزائےموت کوسندھ ہائیکورٹ نےعمرقید میں تبدیل کردیا ہے۔

عمر قید کا مطلب 25 سال نہیں بلکہ تاحیات قید ہے،چیف جسٹس پاکستان

کسی مناسب موقع پرعمر قید کی درست تشریح کریں گے،جسٹس آصف سعید خان کھوسہ

سپریم کورٹ، خاتون اور چار بچوں کے قاتل کی سزائے موت برقرار

سپریم کورٹ نے ملزم کی جانب سے دائر کردہ بریت اور سزائے کو عمر قید میں تبدیل کرنے کی استدعا عدالت نے مسترد کر دی۔

ٹاپ اسٹوریز