عمران خان کی ضمانت کی اپیلوں پر سماعت کرنیوالا سپریم کورٹ کا بینچ تبدیل

جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی جگہ جسٹس حسن اظہر رضوی شامل

سپریم کورٹ ، بانی پی ٹی آئی کی 8 ضمانت کی اپیلوں پر سماعت کل تک ملتوی

بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کو عدالت میں بات کرنے کی اجازت دینے کی استدعا مسترد

عمران خان کی ضمانت کی 8 اپیلوں پر پنجاب حکومت کو نوٹس

ابھی قانونی فائنڈنگ کو ٹچ کیا تو کسی ایک کیلئے کیس متاثر ہو سکتا ہے ، چیف جسٹس یحیٰ آفریدی

شوکت خانم کے ڈاکٹروں سے طبی معائنہ کروایا جائے ، عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست

بانی پی ٹی آئی کا وزن کم ہو گیا ، مختلف بیماریوں میں مبتلا ہونے کا خدشہ ہے ، درخواست میں موقف

عمران خان کی 9 مئی سے متعلق ضمانت کی اپیلوں پر سماعت کرنے والا سپریم کورٹ کا بینچ تبدیل

بینچ میں جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب بھی شامل ، اپیلوں پر 12 اگست کو سماعت ہو گی

پولیس حملہ کیس ، شبلی فراز کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری ، عمران خان بھی طلب

عدا لت نے بانی پی ٹی آئی کے سمن نوٹس جیل حکام کے نام جاری کر دیئے

علیمہ خان نے عمران خان سے پاور آف اٹارنی پر دستخط کی اجازت کیلئے عدالت سے رجوع کر لیا

ضمانت مسترد ہونے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنا بانی پی ٹی آئی کا حق ہے ، درخواست میں موقف

سینٹ الیکشن میں تمام نام عمران خان کی مشاورت سے ڈالے گئے ، بیرسٹر گوہر

مذاکرات کا وقت ختم اب جو بھی ہوگا بانی پی ٹی آئی کی ہدایات پر ہو گا

ججز سنیارٹی کیس ، عمران خان نے سپریم کورٹ میں انٹرا کورٹ اپیل دائر کر دی

صدر کو ججز کی منتقلی یا سنیارٹی کا تعین کرنے کا اختیار نہیں ، عدالتی خودمختاری کا تحفظ کیا جائے ، درخواست میں موقف

ٹاپ اسٹوریز