سابق وفاقی وزیر داخلہ 2 لاکھ 19 ہزار 148 کاسٹ ہونیوالے ووٹوں صرف 5ہزار 725 ووٹ حاصل کر سکے
قومی اسمبلی کے93حلقوں پر آزاد امیدوار کامیاب،غیر حتمی نتیجہ
این اے 97 تاندلیانوالہ میں سابق ایم این اے عائشہ رجب بلوچ استحکام پاکستان کے امیدوار ہمایوں اختر خان کی سپورٹ کر رہی ہیں۔
سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز بھی شیر پر مہر لگانے سے محروم رہیں گے
این اے 130 لاہور میں یاسمین راشد کا مقابلہ سابق وزیراعظم نواز شریف سے ہے
مسلم لیگ (ن) اپنی کارکردگی کے باوجود صوبائی سطح پر بھی اس حوالے سے ناکام رہی
این اے 100 میں ن لیگ کے رانا ثنا اللہ اور پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار نثار احمد جٹ مدمقابل ہیں
سراج الحق، پی ٹی آئی کے بشیر خان، اے این پی کے حاجی بہادر شاہ اور جی یوآئی ف کے محمد شیر خان مدمقابل ہیں
آج عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کو بھی سزا ہو گئی، چیف آرگنائزر ن لیگ
تین سابق وزرائے اعظم سمیت کئی بڑے سیاسی شخصیات کا پارلیمانی مستقبل غیر یقینی، سیاسی دنگل کا حصہ نہیں
پولنگ اسٹیشنز پر 92 ہزار 353 نائب قاصد کی ڈیوٹیز بھی لگائی گئی ہیں
صوبائی دارالحکومت کی 44 نشستوں پر 1 ہزار 79 امیدواروں کے درمیان کڑا مقابلہ ہوگا
ادارے قانون کے مطابق درست معلومات ای سی پی کے ساتھ شئیر کرنے کے پابند ہیں












