عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ دانیہ گرفتار

دانیہ شاہ کو اپنے شوہر عامر لیاقت حسین کی قابل اعتراض ویڈیو لیک کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔

2022 میں پاکستانیوں نے گوگل پر سب سے زیادہ کیا ڈھونڈا؟

ٹرینڈنگ سرچز، خبریں، ریسیپی، ٹی وی شوز اور فلمیں ان کیٹیگریز میں شامل ہیں

عامر لیاقت حسین کی خالی نشست پر انتخابات کا شیڈول جاری

خالی ہونے والی نشست این اے 245 میں ضمنی انتخاب 27 جولائی کو ہوں گے۔

عامر لیاقت حسین حضرت عبداللہ شاہ غازیؒ کے مزار کے احاطے میں سپرد خاک

مرحوم عامر لیاقت حسین کی نماز جنازہ ان کے صاحبزادے احمد عامر نے پڑھائی۔

عامر لیاقت کے انتقال پر دانیہ شاہ کا ردعمل

دانیہ شاہ نے عامر لیاقت کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا۔

عامر لیاقت حسین کے انتقال پر سیاسی شخصیات کا اظہار افسوس

عامر لیاقت حسین گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے تھے۔

رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے

عامر لیاقت حسین گزشتہ کچھ عرصے سے ڈپریشن کا شکار تھے۔

وزیراعظم سے کراچی کے ایم این ایز کی ملاقات: نجیب ہارون اور عامر لیاقت کی عدم شرکت

عامر لیاقت حسین وزیراعظم سے ون ٹو ون ملاقات کرنے کے خواہش مند ہیں۔

رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی تیسری شادی

عامر لیاقت نے اپنی شادی کی تصدیق سوشل میڈیا اکاونٹ کے ذریعے کی

ٹاپ اسٹوریز