شوہر کے ظلم پر نکاح کے تحلیل کی اجازت، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

بیوی ذہنی یا جسمانی ظلم کی بنا پر نکاح کے تحلیل کا دعویٰ دائر کرنے کی حقدار ہوتی ہے۔

حکمران قوم کے پیر ننگے کرنے پر تُلے ہوئے ہیں، شہباز شریف

ملک میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں ہے، صدر مسلم لیگ ن

ظاہر پیر:دوسری بیوی نے شوہر کی مونچھیں اور بھوئیں کاٹ دیں

شادی کے بعد پتہ چلا کہ بیوی کا پہلے بھی نکاح ہے، جس پر تلخ کلامی ہوئی تھی، شوہر

ملک میں انصاف کا نظام ظالم کا ساتھ دیتا ہے، بلاول

وکلاء اور بہادر ججز نے انصاف کی بالادستی کے لئے اپنی جانوں کو خطرے میں ڈالا، چیئرمین پیپلزپارٹی

مقبوضہ کشمیر میں2700 اجتماعی قبریں دریافت

مقبوضہ جموں و کشمیر میں اب تک 8000 افراد لاپتہ ہو چکے ہیں، رپورٹ

سچا ہوں اسی لئے چھٹی مرتبہ عدالت میں پیش ہوا ، علی ظفر

لاہور کی مقامی عدالت نے گلوکارہ میشاء شفیع کیخلاف ہتک عزت کے دعوی میں اداکار علی ظفر کے بیان پر جرح مکمل کرلی ہے۔ 

رقص نہ کرنے پر شوہر کا بیوی پر تشدد

خاتون نے الزام لگایا ہے کہ شوہر نے رقص نہ کرنے پر تشدد کانشانہ بنایا

2018 میں 450 بے گناہ کشمیریوں کو شہید کیا گیا

گزشتہ سال 115 عام شہریوں کو شہید اور 60 افراد کو کالے قوانین کے تحت انکاؤنٹر کا سہارا لے کر جام شہادت پینے پہ مجبور کیا گیا

ٹاپ اسٹوریز