کراچی بارش، میئر کی شہریوں کو گھروں سے باہر نہ نکلنے کی ہدایت

کراچی کے بڑے علاقوں میں ٹیمیں موجود ہیں، مرتضیٰ وہاب

پولیس کا شہری کو اغوا کر کے تاوان مانگنے کا انکشاف

تاوان مانگنے میں ملوث 4 اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

کراچی پولیس کا ڈاکوؤں کے قتل پر شہری کو انعام دینے کا اعلان

ڈاکوؤں کو قتل کرنے والا شہری پولیس سے رابطہ کرے، کراچی پولیس چیف

اسلام آباد، ڈاکوؤں کے گروہ بے لگام، شہریوں سے ہر گھنٹے میں 2 لاکھ 29 ہزار 716 روپے کی لوٹ مار

اپریل میں ڈاکوؤں نے شہریوں سے 16 کروڑ 50 لاکھ 30 ہزار روپے مالیت کی نقدی اور قیمتی اشیا لوٹ لیں، پولیس ریکارڈ

کراچی میں ڈکیت عوام کے ہتھے چڑھ گئے، 2 ہلاک

ڈاکوؤں نے کچھ دیر قبل شادی ہال کے باہر سے موٹرسائیکل بھی چھینی تھی۔

ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات، سپریم کورٹ میں درخواست دائر

درخواست میں وفاقی حکومت، صدرپاکستان، الیکشن کمیشن اور دونوں صوبوں کو فریق بنایا گیا

سعودی عرب، اسلام آباد میں مقیم اپنے سفارتی عملے کو نقل و حرکت محدود رکھنے کی ہدایت

سعودی عرب سے پاکستان آنے والے اور یہاں موجود شہری احتیاط کریں اور ضرورت کے بغیر باہر نہ نکلیں، سفارتخانے کا ٹوئٹر الرٹ

اسلام آباد، سیکیورٹی ہائی الرٹ، چیکنگ مزید سخت

شہری دوران سفر اپنے ہمراہ تمام ضروری شناختی دستاویزات رکھیں، ترجمان اسلام آباد پولیس

چھٹی کے دن بھی طویل لوڈ شیڈنگ، شدید گرمی و حبس میں شہریوں کا برا حال

صنعتی علاقوں کی بندش کے باوجود رہائشی علاقوں میں لوڈ شیڈنگ سمجھ سے بالا تر ہے، صارفین کا استدلال

ٹاپ اسٹوریز