وزیر اعظم کی زیرصدارت کابینہ اجلاس آج ہو گا

کابینہ اجلاس میں بیشتر وزرا آن لائن شریک ہوں گے۔

معیشت کی بحالی حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیر اعظم

محصولات کی وصولی کے نظام کو جدید بنانے کیلئے لائحہ عمل تیار کیا جا رہا ہے۔

وزیراعظم سے ملاقات کے بعد چیف جسٹس نے فل کورٹ اجلاس طلب کر لیا

وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان بھی ملاقات میں شریک تھے

پاکستان اپنی سالمیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا، شہباز شریف

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی حالیہ قرارداد کا خیر مقدم کرتے ہیں۔

سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان معاشی تعاون بڑھانے کی ضرورت ہے،شہباز شریف

ہم سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کے منتظر ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم نے دو ریگولیٹری اتھارٹیز کے انتظامی امور کابینہ ڈویژن کےماتحت کردیے

کینابیس کنٹرول اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی اور نیشنل سیڈ ڈویلپمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی اب براہ راست وزیراعظم آفس کے ماتحت کام کریں گی

وزیر اعظم کی پی ایس ایل 9 کی فاتح ٹیم کو مبارکباد

کرکٹ کا کھیل پوری قوم کو متحدہ کرتا ہے، شہباز شریف

وزیراعظم شہبازشریف کی شہید کیپٹن محمد احمد بدر کے گھر آمد، اہلخانہ سے تعزیت

وزیراعظم کی شہید کیپٹن کے والد سے ملاقات، دفاع وطن کے لیے عظیم قربانی پر خراج تحسین پیش کیا

عروج پاکستان کا مقدر ہے ، وزیراعظم :کابینہ ارکان کے ہمراہ جی ایچ کیو کا دورہ

حکومت مسلح افواج کی آپریشنل تیاری کو یقینی بنانے کیلئے تمام وسائل فراہم کرے گی، شہبازشریف

سی پیک کے دوسرے مرحلے کی جانب بڑھنے کو تیار ہیں، وزیر اعظم

ٹیکسٹائل اور اسٹیل جیسے شعبوں میں چینی مشترکہ منصوبوں کے منتظر ہیں، شہباز شریف

ٹاپ اسٹوریز