دورہ آسٹریلیا کیلئے لگائے گئے تربیتی سیشن میں مزید 3بالرز کو شامل کرلیا گیا

شاہنواز دھانی کی عدم موجودگی کے باعث تین بالرز کو کیمپ کا حصہ بنایا گیا

پی سی بی نے شاہنواز دھانی اور زمان خان کو ایشیا کپ کیلئے بلا لیا

دونوں کرکٹرز کو بیک اپ کے طور پر بلایا گیا ہے، پی سی بی

فخر زمان سنچری کرتے نظر آ رہے ہیں، شاہنواز دھانی

اپنے ٹوئٹ میں فاسٹ باؤلر نے بڑی پیشگوئی کر دی

شاہنواز دھانی ناراض ہو گئے

کسی صحافی نے میرے اعدادوشمار سلیکٹرز کو نہیں دکھائے، شاہنواز دھانی

دھانی یا حسنین؟ بابر اعظم کے لیے نئی مشکل

شاہنواز دھانی فٹ ہو چکے ہیں،ٹیم مینجمنٹ

پی سی بی نے شاہنواز دھانی اور محمد رضوان کی انجری کے حوالے سے اپڈیٹ دے دی

شاہنواز دھانی کی فٹنس میں پہلے سے بہت بہتری آئی ہے،میڈیکل ٹیم انہیں مسلسل مانیٹر کر رہی ہیں۔

شاہنواز دھانی انجری کے باعث ایشیا کپ سے باہر

شاہنواز دھانی اے سی سی ٹی ٹونٹی ایشیا کپ میں ہانگ کانگ کے خلاف میچ کے دوران انجری کا شکار ہوئے۔

نسیم شاہ، حارث روف اور شاہنواز دھانی کو پریکٹس سیشن میں آرام دینے کا فیصلہ

تینوں فاسٹ بولرز نے اتوار کو بھارت کے خلاف میچ میں حصہ لیا تھا۔ نسیم شاہ اور حارث روف کو میچ کے دوران ٹانگ میں کھچاو ہوا تھا۔

دھانی پرفارم کریں پھر چاہے جشن مناتے ہوئےاسٹیڈیم سے باہر چلے جائیں، آفریدی

کھلاڑیوں سے صرف اتنا چاہتاہوں کہ ان کی توجہ کرکٹ پر رہے، شاہد آفریدی

ٹاپ اسٹوریز