سورج سے 2 انتہائی طاقتور شعاعوں کا اخراج، سیٹلائٹ سسٹم متاثر ہونے کا خدشہ

خارج ہونے والی طاقتور شعاعوں کی سیٹلائٹ سے بنائی گئی تصاویر جاری کر دی گئیں۔

شمالی کوریا جاسوس سیٹلائٹ لانچ کرنے میں دوسری بار بھی ناکام

شمالی کوریا نے اکتوبر میں لانچنگ کی تیسری کوشش کرنے کا عندیہ بھی دے دیا۔

چین نے نیا ریکارڈ بنا لیا

چین نے نیا ریکارڈ ٹھوس ایندھن راکٹ سیریز کے حامل لی جیان سے بنایا۔

اسرائیل نے جاسوس سیٹلائٹ لانچ کردیا

لانچ کردہ سیٹلائٹ کو فوج کے اوفیک سیٹلائٹ کے بیرے میں شامل کر دیا گیا۔

امریکی خلائی کمپنی نے پاکستان میں سیلاب کی سیٹلائٹ سے لی گئیں تصاویر جاری کردیں

تصاویر میں دریائے سندھ کے ساتھ ساتھ صوبہ پنجاب کے راجن پور اور روجھان کے شہر دکھائے گئے ہیں

روس کا خلا میں سیٹلائٹ تباہ کرنے کا تجربہ، امریکہ کی شدید مذمت

تجربے سے سیٹلائٹ کے 1500 سے زائد بڑے اور لاکھوں چھوٹے ٹکڑے خلا میں بکھر گئے ہیں

جاسوس سیٹلائٹ کامیابی سے خلا میں لانچ

مجموعی طور پر امریکا اب تک خلا میں اپنے 154 فوجی سیٹلائٹس بھیج چکا ہے

دنیا کے سب سے بڑے جہاز کی پہلی پرواز کامیاب

دنیا کا سب سے بڑا جہاز سفر کیلئے نہیں بنایا گیا

پاکستانی علاقوں کی سیٹلائٹ تصاویر نے بھی بھارتی دعویٰ مسترد کردیا

تصاویر میں ایسے کوئی شواہد نہیں ملے کے متعلقہ علاقوں میں کسی قسم کی کوئی تباہی ہوئی ہے،سائبر پالیسی سینٹر 

مائک پومپیو نے ایران پر سخت پابندیوں کا مطالبہ کردیا

ایران کی جانب سے ایک مرتبہ پھر میزائلوں کا داغا جانا اس بات کی تصدیق ہے کہ جوہری معاہدے نے ایران کے میزائل پروگرام کو روکنے کے لیے کچھ بھی نہیں کیا۔

ٹاپ اسٹوریز