ایف بی آر کے پاس پوائنٹ آف سیل مشینوں کی نگرانی کا نظام نہ ہونے کا انکشاف

مفتاح اسماعلی کی عدم شرکت پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ برہم، وزیر خزانہ نہیں آتے تو فنانس بل پر بحث ختم کردیتے ہیں، سلیم مانڈوی والا

سروسز انٹرنیشنل ہوٹل فروخت کرنیکی منظوری: سینیٹ کمیٹی نے غیرقانونی قرار دیدی

جس قیمت میں ہوٹل فروخت کرنیکی منظوری دی گئی ہے اس میں ایک پلازہ ڈھونڈ کر دکھائیں، نجکاری کمیٹی کے چیئرمین کا چیلنج

وزیراعظم میڈیا کو پابند بنانا نہیں چاہتے، حکومت کوئی ہدایت نہیں دیتی: فیصل جاوید

میڈیا پروٹیکشن گزشتہ تین ماہ سے اس کمیٹی میں پڑا ہوا ہے جس کے چیئرمین بلاول بھٹو ہیں، وفاقی وزیر مملکت فرخ حبیب کی سینیٹ کمیٹی میں گفتگو

پی ڈی ایم ختم ہو چکی، پی ایم ڈی اے باقی ہے، تجاویز دیں مان لیں گے: فواد چودھری

صحافیوں کے مسائل اور فیک نیوز کے لیے دو فورمز بنا رہے ہیں، سینیٹ کی کمیٹی میں وفاقی وزیر کی گفتگو

سری لنکا کےخلاف میچ میں دو سفارشی کھلاڑی شامل کئے گئے ، مشاہداللہ خان

سری لنکا کیخلاف سیریز میں قومی کرکٹ ٹیم کی بدترین شکست پر سینیٹ  کمیٹی ارکان برہم  ہوگئے۔

کراچی میں مون سون بارشوں کے دوران کرنٹ لگنے سے ہلاکتوں کی رپورٹ

کراچی الیکٹرک کا مؤقف ہے کہ  نیپرا نے بھی اعتراف کیا تھاکہ 35 میں سے 16 اموات اندرونی واقعات کے سبب ہوئیں.رپورٹ میں ہلاکتوں کا الزام کیبل آپریٹرز، بجلی چوروں اور ناقص ٹاون پلاننگ پر عائد کر دیا گیا۔

سینیٹرز کا بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے بنک اکاونٹس کی بائیو میٹرک تصدیق پر اظہار تشویش

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے بنک اکاؤنٹس کی بائیو میٹرک تصدیق کا معاملہ پارلیمنٹ پہنچ گیا ہے۔ 

قومی اسمبلی میں بلوچستان کی نشستیں بڑھانے سے متعلق بل پر بحث مؤخر

 سینیٹر جاوید عباسی کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف میں آج  قومی اسمبلی میں بلوچستان کی نشستیں بڑھانے سے متعلق بل پر بحث ہوئی۔ 

نیب آرڈیننس میں ترمیم سے متعلق پیپلزپارٹی کے سینیٹر کا بل منظور

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نےپیپلزپارٹی کے سینیٹر فاروق ایچ نائیک کے قومی احتساب بیورو(نیب)آرڈیننس ترمیمی بل منظور کیا ۔

’مسئلہ کشمیر پر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا بیان بھارتی مؤقف کی نفی ہے’

سیکریٹری خارجہ سہیل محمود نے یہ بات آج سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئےکہی ۔ 

ٹاپ اسٹوریز