پی ٹی آئی کا سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر اور پارلیمانی لیڈرکا اعلان

علی ظفر اپوزیشن لیڈر، سینیٹرعون عباس بپی پارلیمانی لیڈر نامزد

سینیٹ الیکشن ،پنجاب سے 7 ، بلوچستان سے 11سینیٹرز بلامقابلہ منتخب

حامد خان،علامہ راجہ ناصر عباس ،پرویز رشید ،طلال چودھری ،ناصر بٹ ،احد چیمہ، محسن نقوی، انوار الحق کاکڑ، ایمل ولی خان بھی کامیاب ہونے والوں میں شامل

تحریک انصاف نے سینیٹ الیکشن کے لیے مزید 2 نام فائنل کرلیے

تحریک انصاف نے زلفی بخاری کو سینیٹ میں لانے کا فیصلہ کر لیا جبکہ بانی رکن حامد خان کو بھی سینیٹ کا ٹکٹ دیا جائے گا

پی ٹی آئی سینیٹ الیکشن سے بھی باہر ہو گئی

جن سیاسی جماعتوں کو نشانات الاٹ کیے گئے وہی انتخابی عمل کا حصہ بن سکتی ہیں، ذرائع الیکشن کمیشن

سینیٹ الیکشن، پی پی امیدوار کا مد مقابل کوئی نہیں، ایڈمنسٹریٹر ایم کیو ایم کا ہو گا، ناصر شاہ

امید ہے وقار مہدی سینیٹر بن کر سندھ اور کراچی کے مسائل حل کریں گے، وسیم اختر

یوسف رضا گیلانی کی نااہلیت کیلئے نئی درخواست دائر

درخواست میں ویڈیو میں موجود دونوں ایم این ایز کو فریق بنایا گیا

پیپلز پارٹی پیچھے ہٹ گئی، ہم بھی بلا وجہ نہیں چھیڑیں گے، شیخ رشید

جو سیاست میں بات چیت کا راستہ بند کرے وہ سیاستدان ہی نہیں، وزیرداخلہ

اپوزیشن والے ایک دوسرے کو ماریں گے اور ہم تماشہ دیکھیں گے، پرویز خٹک

سینیٹ الیکشن کے بعد مولانا کو پی ڈی ایم کے عزائم معلوم ہو جانے چاہئیں۔

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا

سینیٹ انتخابات اور اپوزیشن کے دھرنے پر بھی مشاورت ہوگی

ٹاپ اسٹوریز