حکومت سندھ کا اساتذہ کو لائسنس جاری کرنے کا فیصلہ

تعلیمی اداروں میں صرف لائسنس یافتہ اساتذہ ہی فرائض منصبی سر انجام دے سکیں گے، صوبائی وزیر تعلیم سید سردار شاہ

والدین چاہتے ہیں کہ اسکول بند نہ ہوں تو طلبہ کی ویکسینشن کرائیں، وزیر تعلیم

نجی اسکولز کے اساتذہ کو تنخواہیں مزدور کی کم از کم مقررہ تنخواہ کے مساوی دینا ہو گی، سردار شاہ

سندھ اسمبلی کے اراکین بڑھی ہوئی تنخواہوں کے حصول کیلئے عدالت پہنچ گئے

پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی خرم شیر زمان کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت 60 کروڑ سے زائد کے شارٹ فال کی وجہ سے رقم جاری نہیں کر رہی۔

‘‘سندھ کے ایک لاکھ 35 ہزار اساتذہ سائنس، ریاضی پڑھانا نہیں جانتے‘‘

وزیر تعلیم سندھ نے کہا ہے کہ ایسے اساتذہ بھرتی کریں گے جنہیں ریاضی اور سائنس کے مضامین پڑھانا آتے ہوں۔

سندھ میں تعلیمی سال کی تاریخ تبدیل

محکمہ تعلیم سندھ نے اسٹیرنگ کمیٹی کے اجلاس میں تعلیمی سال کی تاریخ تبدیل کردی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز