سپریم کورٹ، عام انتخابات 90 دن میں کرانے کیلئے درخواست دائر

عابد زبیری نے دائر درخواست میں نئی حلقہ بندیوں کے تحت انتخابات کرانے کا مشترکہ مفادات کونسل کا فیصلہ بھی چیلنج کردیا ہے۔

الیکشن کمیشن نےا ختیارات کا ناجائز استعمال کیا، نوٹیفکیشن واپس لے، سپریم کورٹ بار

آئین کی خلاف ورزی سے ملک میں انتشار اور انار کی پیدا ہوگی، اعلامیہ

سپریم کورٹ بار: ایجنڈے کے تحت عاصمہ جہانگیر کانفرنس کے انعقاد کا الزم مسترد

کانفرنس کے مقررین کے نقطہ نظرکی توثیق نہیں کرتی، سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا اعلامیہ

وزیراعظم سے ملاقات کا مقصد حکومت کوسپورٹ کرنا نہیں، سپریم کورٹ بار

حکومت کو جسٹس قاضی فائز عیسی کیخلاف درخواست واپس لینی چاہیئے

 سپریم کورٹ بار کے انتخابات: عاصمہ جہانگیرگروپ کے عبدالطیف آفریدی کامیاب

غیر حتمی نتائج کے مطابق عبدالطیف آفریدی سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر اور احمد شہزاد فاروق رانا سیکریٹری منتخب ہوئے

پاکستان میں آئین و قانون کی حکمرانی چاہتے ہیں، بلاول بھٹو زرداری

آئینی و جمہوری بالادستی کی جدوجہد میں بار ایسوسی ایشنز ہراول دستے کا کردار ادا کریں۔بار ایسوسی ایشن کے نو منتخب صدر سید کلب حسن سے بات چیت

جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف ریفرنس، سپریم کورٹ بار پھر متحرک ہوگئی

سپریم کورٹ بار کے صدر اپنی  مصروفیات ترک کر کےلائحہ عمل طے کریں گےاور2 جولائی کو بھرپورردعمل دیا جائے گا۔

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر ریفرنس حکومتی بدنیتی قرار

امان اللہ کنرانی نے کہا کہ سپریم کورٹ کے سینئر جج کے خلاف ریفرنس سے وکلا سمیت عوام کے جذبات کو ٹھیس پہنچا ہے۔

’ اگر ججز کو فارغ کیا گیا تو 2007 سے بھی بڑی تحریک چلائیں گے‘

ججز کے خلاف مبینہ ریفرنس دائرکیے جانے کے معاملے پر سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے ہنگامی اجلاس میں حکومتی فیصلے کی شدید مذمت

ٹاپ اسٹوریز