سوڈان، ہیضے اور ڈینگی بخار سے 391 افراد ہلاک

تقریبا 11ہزار ہیضے کے کیسز ریکارڈ ، ڈینگی بخار کے کیسز 9ہزار تک پہنچ چکے

سوڈان میں پیٹرول کی قیمتیں بڑھنے کے بعد گدھے مہنگے ہو گئے

ایندھن کی قیمت 20 گنا بڑھ کر 25,000 سوڈانی پانڈ فی لیٹر ہوگئی

موسمیاتی تبدیلی، پاکستان کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

پاکستان کی 19 کروڑآبادی شدید گرمی سے متاثر ہو گی، ماہرین موسمیات

سوڈانی فوج نے کینیا کو دھمکی دے دی

امن فوج کا دستہ بھیجا گیا تو کوئی ایک سپاہی بھی زندہ واپس نہیں جائے گا۔

جن کے پاس ڈالر تھے وہ پاکستان پہنچ گئے، ائیرپورٹ پر احتجاج

سوڈان میں پھنسے پاکستانیوں کا انخلا مکمل نہ ہو سکا۔

پاکستانی جو خانہ جنگی کے باوجود سوڈان چھوڑنے سے انکاری

خانہ جنگی کے باعث تقریباً 15 سو پاکستانیوں کو سوڈان سے نکالا جا چکا ہے۔

ملک ٹوٹ رہا ہو تو لڑائی کا جواز نہیں بنتا، انتونیو گوتریس

سوڈان میں بحالی امن کے لیے افریقی قیادت میں ہونے والے اقدامات کی ہر ممکن حمایت کی جائے، اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا انٹرویو

سوڈان سے انخلاء، بھتیجی کی چچا سے جدہ میں ملاقات، جذباتی مناظر

اسکائی نیوز کی رپورٹر یسرا الباقرجدہ ائیرپورٹ پر کوریج کیلئے موجود تھیں

جنگ بندی کا اعلان

2 روز کے دوران ڈھائی سو سے زائد سفارتی عملے اور دیگر ممالک کے شہریوں کو نکالا جا چکا ہے۔

سوڈان، فوج اور ریپڈ فورسز کے درمیان جھڑپ، گولیاں پاکستانی سفارتخانے کو لگ گئیں

سیکیورٹی فراہم کرنا سوڈان حکومت کی ذمہ داری ہے، ہاکستانی سفارتخانہ

ٹاپ اسٹوریز