خسارے میں چلنے والے 8سرکاری اداروں کا مجموعی خسارہ 2201 ارب سے بڑھ گیا

  وفاقی حکومت مذکورہ محکموں کی نجکاری کا سنجیدگی سے سوچ رہی ہے،حکام نجکاری کمیشن

سیلاب متاثرین کی مدد: ترکیہ سے چھٹی پرواز کراچی پہنچ گئی

تر کیہ طیارے نے رات 2 بجے کراچی جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈنگ کی،سی اے اے

بھارتی مسافر طیارے میں فنی خرابی،کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

پاکستان نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر بھارتی طیارے کو ہنگامی لینڈنگ کی اجازت دی

مہنگا پیٹرول، پبلک ٹرانسپورٹ افورڈ نہیں کر سکتا، ایئرپورٹ گدھا گاڑی لانے کی اجازت دی جائے، ملازم کی انوکھی فرمائش

جن علاقوں سے اسلام آباد ایئرپورٹ تک رسائی آسان ہے ان علاقوں میں ٹرانسپورٹ بند کی گئی ہے، ترجمان سی اے اے

عمران خان  نے جلسوں میں آمدورفت کے لیے سیکیورٹی مانگ لی

اسلام آباد ایئرپورٹ پر انٹری اور ایگزٹ کے لیے چائنہ گیٹ کے استعمال کی اجازت دی جائے

بھارت نے پاکستان سے فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت مانگ لی

سول ایوی ایشن تمام رپورٹس حکومت اور وزرات خارجہ کو ارسال کرے گی

اوپر موسم خراب، نیچے پہاڑ، پائلٹ کی حاضر دماغی کام کر گئی

خاتون ایئرٹریفک کنٹرول نے طیارے کو 8 کی بجائے5 ہزار فٹ کی بلندی پر آنے کا کہا

کیٹگری سی ممالک سے پاکستانیوں کو واپس آنے کی اجازت

نئی ٹریول ایڈوائزری پندرہ جولائی تک قابل عمل ہو گی

کورونا سے متاثرہ سول ایوی ایشن ایک مرتبہ پھر عروج پر

زیادہ سے زیادہ پروازوں کا ریکارڈ دسمبر 2019 میں قائم ہوا تھا۔

ٹاپ اسٹوریز