شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے پمز ہسپتال منتقل کردیا گیا

پی ٹی آئی وائس چیئرمین کو پتے میں تکلیف کی وجہ سے پمز منتقل کیا گیا

اصل خفیہ سائفر کی ماسٹر کاپی وزارت خارجہ میں محفوظ ہے، بڑا انکشاف

انتہائی خفیہ دستاویز ہونے کی وجہ سے سائفر کی ماسٹر کاپی کسی سے ساتھ شئیر نہیں کی جاسکتی، افسران کا انکشاف

خفیہ سائفر میں سازش اور دھمکی موجود نہیں، اسد مجید خان

یہ اسلام آباد میں قیادت کی طرف سے اخذ کردہ ایک سیاسی نتیجہ تھا، سابق سفیر

چیئرمین پی ٹی آئی کو سائفر پر جھوٹ نہیں بولنا چاہیے تھا، سراج الحق

سائفر  کے بارے میں مجھے سربراہ تحریک انصاف نے فون کر کے بتایاتھا، امیر جماعت اسلامی

میرے پاس سائفر آتا تو اس کا جواب اُسی سطح پر دیتا، یوسف رضا گیلانی

فضل الرحمان کے علاوہ کسی نے جنوری میں الیکشن کرانے پر اعتراض نہیں کیا

صدر مملکت عارف علوی استعفی نہیں دیں گے، مزمل سہروردی

انہیں پتہ ہے استعفے کی صورت میں سائفر والے معاملہ میں گرفتار ہو جائیں گے، سینئر صحافی

سائفر کیس، شاہ محمود قریشی کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

ایف آئی اے کی جانب سے شاہ محمود قریشی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی تھی

شاہ محمود قریشی کیخلاف مقدمہ درج، اہم نکات شامل

چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی نے سیکرٹ کلاسیفائیڈ دستاویزات افشا کیں۔

سائفر کی گمشدگی کا معاملہ، چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف مقدمہ درج

مقدمہ ایف آئی اے انسداد دہشتگردی ونگ میں درج کیا گیا

سائفر معاملہ، ملٹری کا حوالہ دے کر اصل ذرائع کو محفوظ کیا جارہا ہے، سینیئر صحافی رضا رومی

چئیرمین پی ٹی آئی نے خود اس بات کو تسلیم کیا کہ ان سے سائفر کی کاپی گم ہوگئی تھی

ٹاپ اسٹوریز