ورلڈکپ: دہلی میں فضائی آلودگی، ٹیموں کو مشکلات کا سامنا، آئی سی سی کا نوٹس

سری لنکا کے میڈیکل پینل نے کھلاڑیوں کو شدید آلودگی کی وجہ سے پریکٹس سے روک دیا

بھارت نے پولیس افسران کو اردو پڑھنا اور لکھنا سکھانا شروع کر دی

دہلی میں واقع غالب انسٹی ٹیوٹ کی خدمات حاصل کر لی گئی ہیں۔

بھارت، نئی دہلی، کورونا کیسز میں اچانک اضافہ

ایک دن کے اندر 300 کورونا مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور یہ تعداد گزشتہ سال ستمبر کے بعد سب سے زیادہ ہے۔

بھارتی طیارہ دہلی کی سڑک پر پھنس گیا

طیارے کی فروخت کے بعد اسے نئے مالک کے پاس منتقل کیا جا رہا تھا

اسلام آباد، لاہور پشاور، آزاد کشمیر اور دہلی سمیت گرد و نواح میں زلزلہ

ابھی تک کسی بھی صوبے سے نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے، ترجمان این ڈی ایم اے

بھارت: دہلی میں تشدد و ہنگامے، پنجاب و ہریانہ میں ہائی الرٹ

ہریانہ کے سونی پت، پلول اور جھجر اضلاع میں انٹرنیٹ اور ایس ایم ایس سروسز بھی 27 جنوری 2021 تک بند کردی گئی ہیں۔

ٹرمپ کا دورہ : دہلی میں پر تشدد مظاہرے، 7 افراد ہلاک

پولیس نے حالات کنٹرول کرنے کیلئے شمال مشرق دلی کے دس اضلاع میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے

طالبان کے ساتھ مذاکرات میں زبردست پیشرفت ہوئی ہے، زلمے

امریکی ایلچی زلمے خلیل زاد نے لکھا کہ میری ٹیم اور طالبان چار حصوں پر مشتمل معاہدے کی تفصیلات پر بات چیت جاری رکھیں گے۔ 

بھارت: دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجری وال کو پڑا تھپڑ

، بھارت میں الیکشن کے دوران عدم برداشت کا یہ دوسرا واقعہ بتایا جارہا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز