اداکارہ دپیکا پاڈوکون نئی فلم کا معاوضہ 10 کروڑ روپے لیں گی

فلم ’پروجیکٹ کے‘ کی کاسٹ میں دپیکا پاڈوکون پربھاس اور امیتابھ بچن شامل ہیں جب کہ ہدایتکاری کے فرائض ناگ اشون انجام دیں گے۔

آسکر کی میزبانی، دپیکا پاڈوکون پاکستانی نژاد اداکار رض احمد کیساتھ کریں گی

میزبانوں میں زو سلڈانا، ڈیوائن جانسن، ایمیلی بلنٹ اور مائیکل بی جارڈن بھی شامل ہوں گے۔

ٹاپ اسٹوریز