کراچی ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن نے دودھ کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

چارے کی قیمت میں بے تحاشا اضافے کی وجہ سے دودھ کی قیمتیں بڑھانا پڑیں، ایسوسی ایشن

کراچی،ڈیری فارمرز کا دودھ کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ

کمشنر کراچی مارکیٹ کو نظر انداز کر کے قیمت فکس کردیتے ہیں، ڈیری فارمرز

مہنگا دودھ فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن، 29 دکاندار گرفتار

دکانداروں نے دودھ اور دہی کی قیمتوں میں 40 سے 50 روپے کا اچانک اضافہ کردیا ہے، ڈپٹی کمشنر

کراچی میں دودھ مزید مہنگا کردیا گیا

دودھ کی فی لیٹرقیمت230روپےتک پہنچ گئی

ٹیٹرا پیک دودھ،پیکٹ کی دہی،ڈبے میں بند مکھن اور پنیر مہنگے

برینڈ کپڑے بیچنے والوں پر جی ایس ٹی12فیصدسے بڑھا کر 15فیصد کر دیا گیا

ہوشیار، دودھ کی قیمت میں 37 روپے فی لیٹر اضافہ

یکم مارچ سے دکانوں پر خالص دودھ کی قیمت 220 روپے فی لیٹر تک پہنچ جائے گی، ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن

مہنگائی کی شرح تاریخ کی بلند ترین سطح 32فیصد پر پہنچ گئی

ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 3.63فیصد کا ریکارڈ اضافہ دیکھا گیا

گھی، چائے کی پتی، گرم مصالحہ، دودھ، دہی اور مرغی سمیت 19 اشیا مہنگی ہو گئیں

مہنگائی کی مجموعی شرح 15.23 فیصد ہو گئی ہے، وفاقی ادارہ شماریات کی ہفتہ وار جائزہ رپورٹ

پنجاب میں اسکول کے بچوں کو مفت دودھ ملے گا

پنجاب حکومت کی اسکول کے بچوں کے لیے دودھ پروگرام کی تقریب یونیورسٹی آف لاہور میں ہوئی۔

دودھ، پیاز، لہسن اور دالوں سمیت 19 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ

گزشتہ ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی مجموعی شرح 18.58 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے، وفاقی ادارہ شماریات

ٹاپ اسٹوریز